کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 277 از 405 - فاران

    اڑتالیس گھنٹے میں تیس بار صیہونیت مخالف کارروائیاں

    اڑتالیس گھنٹے میں تیس بار صیہونیت مخالف کارروائیاں

    غرب اردن اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں تحریک مزاحمت نے صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں گذشتہ اڑتالیس گھنٹے میں تیس بار صیہونیت مخالف کارروائیاں انجام دیں ۔

    ترکیہ نے مکمل طور پر اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کا اعلان کر دیا

    ترکیہ نے مکمل طور پر اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کا اعلان کر دیا

    ترکیہ نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات مکمل طورپر بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    سابق اسرائیلی اہلکار نے حماس کی کامیابی کا اعتراف کر دیا

    سابق اسرائیلی اہلکار نے حماس کی کامیابی کا اعتراف کر دیا

    منگل کو عبرانی اخبار یروشلم پوسٹ کی شائع کردہ ایک رپورٹ میں ولنائی نے "اسرائیل" سے مطالبہ کیا کہ وہ "حماس کو کمزور کرنے اور فلسطینی اتھارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے کام کرے تاکہ وہ غزہ کو کنٹرول کر سکے۔

    اسرائیلی فوج کا غزہ میں ماہی گیروں اور کسانوں پر حملہ

    اسرائیلی فوج کا غزہ میں ماہی گیروں اور کسانوں پر حملہ

    گذشتہ روز اسرائیلی بحریہ کی کشتیوں نے شمالی غزہ کی پٹی میں ماہی گیروں کی کشتیوں کے ساتھ ساتھ شہر کے مشرق میں زرعی زمینوں پر موجود کسانوں پر فائرنگ کی۔

    سرچ آپریشن کے دوران صہیونی فوج نے تین فلسطینیوں کو گولی مار دی

    سرچ آپریشن کے دوران صہیونی فوج نے تین فلسطینیوں کو گولی مار دی

    شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے مشرق میں واقع بلاطہ پناہ گزین کیمپ میں قابض فوج کی فائرنگ سے 3 فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

    شہید فلسطینی بچوں کے مزار پر اجتماع اور دھرنا

    شہید فلسطینی بچوں کے مزار پر اجتماع اور دھرنا

    پانچ شہید فلسطینی بچوں کے اہل خانہ اور لواحقین نیز غزہ کے عوام نے فلسطینی بچوں کے مزار پر دھرنا دیا اور عالمی سطح پر غاصب صیہونی حکومت کے خلاف کارروائی کئے جانے کی ضروت پر زور دیا۔

    فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

    فول پروف سکیورٹی میں یہودی آباد کاروں کا قبلہ اول پر دھاوا

    کل منگل کے روز اسرائیلی فوج کی فول پروف سکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاوا بولا اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

    قابض اسرائیل اور یہودی آباد کاروں کے خلاف حملے تیز کرنے پر زور

    قابض اسرائیل اور یہودی آباد کاروں کے خلاف حملے تیز کرنے پر زور

    یہ بات مزاحمتی دھڑوں کی جانب سے منگل کو غزہ میں ہونے والے اپنے باقاعدہ اجلاس کے بعد جاری کردہ ایک بیان میں سامنے آئی ہے۔

    بچوں کی شہادت، اسرائیلی فوجی حکام کا اقرارِ جرم

    بچوں کی شہادت، اسرائیلی فوجی حکام کا اقرارِ جرم

    اسلامی جہاد کے مجاہدین پر الزام عائد کرنے کے بعد، اسرائیلی فوج کے حکام نے آج اعتراف کیا کہ غزہ کی پٹی پر حالیہ حملوں کے آخری دن پانچ فلسطینی بچوں کی ہلاکت کا ذمہ دار اسرائیلی فضائی حملہ تھا۔

    اوپر جاؤ