کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Tuesday - 20 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 279 از 405 - فاران

    فلسطین سے موصولہ خط کا جواب

    فلسطین سے موصولہ خط کا جواب

    فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے سیکرٹری جنرل کے خط میں ایک اور اہم نکتہ ان کا فلسطینی جہادی گروہوں کی ایران کی ہمہ جہت حمایت پر زور دینا ہے۔

    فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستان کے جراتمندانہ موقف کا خیرمقدم: حماس

    فلسطینیوں کی حمایت میں پاکستان کے جراتمندانہ موقف کا خیرمقدم: حماس

    حماس کے ترجمان فوزی برھوم کا کہناہے کہ خواجہ آصف کا بیان جس میں انہوں نے فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کی ہے قابل تحسین ہے۔

    فلسطینی قوم کے ساتھ یورپی کارکنوں کی یکجہتی؛ اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے + تصویریں

    فلسطینی قوم کے ساتھ یورپی کارکنوں کی یکجہتی؛ اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے + تصویریں

    تین یورپی ممالک میں فلسطینی قوم کے متعدد کارکنوں اور حامیوں نے صیہونی حکومت کو نسل پرست حکومت قرار دیا اور فلسطینی قوم کے خلاف اس کے جرائم بالخصوص غزہ کے عوام کے خلاف حالیہ جرائم کی مذمت کی۔

    مسجد الاقصی میں 50 ہزار فلسطینیوں نے کی نماز جمعہ ادا

    مسجد الاقصی میں 50 ہزار فلسطینیوں نے کی نماز جمعہ ادا

    قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔

    حزب اللہ کے خوابوں کو شہید قاسم سلیمانی نے پورا کیا: سید حسن نصر اللہ

    حزب اللہ کے خوابوں کو شہید قاسم سلیمانی نے پورا کیا: سید حسن نصر اللہ

    حزب‌ الله لبنان کے سیکریٹری جنرل نے گزشتہ شب اپنے خطاب میں شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں کچھ نئے حقائق سے پردہ اٹھایا ہے۔

    غزہ میں ایک اور نوجوان کی شہادت/ شہداء کی تعداد 49 ہوگئی

    غزہ میں ایک اور نوجوان کی شہادت/ شہداء کی تعداد 49 ہوگئی

    فلسطینی ذرائع نے غزہ کی حالیہ جنگ میں چوٹ کی شدت کے نتیجے میں ایک نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔

    جنگ بندی کے کئی روز بعد بھی غزہ کے ہسپتالوں کے راستے بند، مریض ہسپتالوں میں پہنچنے سے محروم

    جنگ بندی کے کئی روز بعد بھی غزہ کے ہسپتالوں کے راستے بند، مریض ہسپتالوں میں پہنچنے سے محروم

    عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے  سڑکوں کی اس بلاجواز جاری رکھی گئی بندش کی وجہ سے ہر روز کم از کم پچاس مریض اور زخمی فلسطینی ہسپتال پہنچنے اور علاج  سے محروم رہ رہے ہیں۔

    فرعون صفت صہیونیوں نے رواں سال کے دوران36 فلسطینی بچے شہید کیے

    فرعون صفت صہیونیوں نے رواں سال کے دوران36 فلسطینی بچے شہید کیے

    یہ اعدادوشمار 9 سالہ بچی لیان الشاعر کی شہادت کے اعلان سے قبل شائع کیے گئے جو جمعرات کی صبح مقبوضہ بیت المقدس کے المقاصد ہسپتال میں حالیہ جارحیت کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے شہید ہو گئی تھی۔ الشاعر حال ہی میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی جارحیت کے دوران زخمی ہوئی تھی۔

    تل زعتر قتل عام کو 46 سال، حماس کا ایک بار پھر تحقیقات کا مطالبہ

    تل زعتر قتل عام کو 46 سال، حماس کا ایک بار پھر تحقیقات کا مطالبہ

    قدس پریس نے طحہٰ کے حوالے سے کہا ہے کہ خونریزی اور ہزاروں شہیدوں اور زخمیوں کے باوجود فلسطینی عوام اپنے مکمل حقوق پر قائم ہیں جن میں سب سے آگے فلسطینی قومی سرزمین پر واپسی کا ان کا حق ہے۔ ان کا مزاحمتی منصوبہ جو انہیں آزادی اور واپسی کی طرف لائے گا۔

    اوپر جاؤ