الحیا نے مقامی الاقصیٰ ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے زور دیا کہ "غزہ اپنے انتخابات سے پہلے صہیونی تنازعات کی قیمت ادا نہیں کرے گا۔
36 فلسطینی سکولز کو قابض اسرائیلی فوج کی طرف سے مسماری کا خطرہ ہے۔ 36 فلسیطینی سکولوں میں سے 6 سکول مقبوضہ یروشلم میں واقع ہیں۔
خبر رساں ادارے صفا کے مطابق غزہ کے گرد و نواح میں قابض فوجیوں کے ہائی الرٹ میں ایک دن کا مزید اضافہ کر دیا گیا تھا۔ اس توسیع کی وجہ سکیورٹی کا از سر نو جائزہ لینا تھا۔
النخالہ نے اس بات پر زور دیا کہ "ایسے وقت میں جب کچھ ممالک اسرائی کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی کوشش کررہے ہیں فلسطینی قوتوں کو اس مہم کے خلاف اپنی صفوں میں اتحاد پیدا کرنا ہوگا۔
مکہ کی مسجد حرام میں جمعہ کے خطبہ میں ابن حمید نے دعا کی: "اے خدا، غاصب اور قابض یہودیوں کو تباہ کردے، کیونکہ وہ تجھے عاجز نہیں کرسکتے‘ اے اللہ ان پر اپنی پھٹکار اور مصبت نازل کر۔ ایک ایسی مصیبت جس کے مجرم حق دار ہیں‘۔
اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ قابض ریاست کے رہ نماؤں کی طرف سے دی گئی دھمکیاں، خاص طور پر دشمن کے وزیر دفاع گینٹز کی دھمکیاں ناقابل قبول ہیں۔
فلسطینی ہلال احمر نے کہا ہے کہ اس کے امدادی کارکنوں نے 22 زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی۔ یہ شہری ربڑ کی گولیاں لگنے سے زخمی ہو گئے تھے۔
اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اعلان کیا کہ "غزہ کی پٹی کی سرحدوں کے قریب علاقے کے ساتھ سڑکوں اور اطراف کو بند کردیا گیا ہے اور زیکیم ساحل پر بھی سرگرمیاں محدود کر دی گئی ہے۔
اگر حزب اللہ لبنان نے غاصب صہیونی رژیم کے خلاف جنگ شروع کرنے کا فیصلہ کیا تو اس کا مقصد تمام لبنانی شہریوں کی نمائندگی میں لبنان کے قدرتی ذخائر کی آزادی ہو گا تاکہ لبنانی عوام کی فلاح و بہبود کو یقینی بنایا جا سکے اور انہیں درپیش انرجی کے شدید بحران سے نجات حاصل کی جا سکے۔