اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں کل سوموار کے روزجنین شہر میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا گیا۔
ایک بیان میں قابض پولیس نے کہا کہ اسرائیلی پولیس کے کمشنر جنرل انسپکٹر یاکوف شبتائی، اسرائیلی پولیس کمشنر کے پہلے سرکاری دورے پر مراکش روانہ ہوئے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے ایک بار پھر غاصب صیہونی حکومت کو خبردار کیا ہے کہ یہ تنظیم اسکے ہر سیناریو کا مقابلہ کرنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔
حماس کے فوجی دھڑے القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیلی قیدیوں کی نگہبانی کرنے والا فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔
تازہ ترین اسرائیلی رائے عامہ کے جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کی متعصبانہ صورتحال اب بھی پہلے سے کہیں زیادہ بکھری ہوئی ہے۔ یہ صورت حال ایک ایسے وقت میں سامنے آ رہی ہے جب دوسری طرف اسرائیلی کنیسٹ [پارلیمنٹ] کے انتخابات کے دن قریب آ رہے ہیں۔
اردن کے ایک کھلاڑی نے بلغاریہ میں عالمی چمپئین شپ کے موقع پر اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے یہ بات 2014 میں اسرائیل کی طرف سے غزہ پر مسلط کردہ اسرائیلی جارحانہ جنگ کے واقعے کو آٹھ سال مکمل ہونے پر کہی ہے۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب رام اللہ میں قابض اسرائیلی فوج کے ساتھ موجود یہودی آباد کاروں نے پر امن احتجاج کرنے والے مقامی فلسطینیوں پر پتھراو شروع کیا
بتایا گیا ہے کہ یہ فلسطینی کسان تھے جو اپنے کھیتوں سے واپس گاوں کی طرف آرہے تھے اور ان کے علم میں یہ بات نہیں تھی کہ گاوں میں اسرائیلی قابض اتھارٹی نے کرفیو کا وقت تبدیل کر دیا ہے۔ جب وہ اپنے کھیتوں سے واپس پہنچے تو کرفیو کا نیا تبدیل شدہ وقت شروع ہو چکا تھا۔