کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 286 از 405 - فاران

    رواں سال میں اب تک 20,000 روسی یہودیوں کی فلسطین میں آباد کاری

    رواں سال میں اب تک 20,000 روسی یہودیوں کی فلسطین میں آباد کاری

    کل منگل کو ایک عبرانی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حالیہ مہینوں میں روس سے "اسرائیل" میں یہودیوں کی نقل مکانی میں اضافہ ہوا ہے، جس سے یہ تعداد سینکڑوں میں ہونے کے بعد ہزاروں تک پہنچ گئی ہے۔

    اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں 1,446 رہائشی یونٹس کی تعمیر کا منصوبہ

    اسرائیل کا مقبوضہ بیت المقدس میں 1,446 رہائشی یونٹس کی تعمیر کا منصوبہ

    بیت المقدس کے لیے اسرائیلی وزارت داخلہ سے منسلک نام نہاد مرکزی منصوبہ بندی کمیٹی نے "حار حوما" اور "گیوات ہماتوس" بستیوں کے درمیان واقع 1,446 ہاؤسنگ یونٹس کے لیے ایک منصوبے پر اتفاق کیا۔

    روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا

    روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا

    اسرائیل کے وزیر جنگ نے کہا ہے کہ 2 ماہ قبل روس کے اینٹی ایر کرافٹ نے اسرائیل کے لڑاکا طیاروں کو نشانہ بنایا۔

    اسرائیلی فوجی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، فرار اور خودکشی کے رجحان میں اضافہ

    اسرائیلی فوجی نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا، فرار اور خودکشی کے رجحان میں اضافہ

    مقبوضہ علاقوں میں فوجی بھرتی سے استثنی کے سخت شرایط کی وجہ سے گزشتہ سال کے دوران، ناجائز صہیونی حکومت کی فوج میں ملازمت سے فرار کرنے والوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا ماسٹرمائنڈ کینسر کا شکار ہوگیا، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

    اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا ماسٹرمائنڈ کینسر کا شکار ہوگیا، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

    نیویارک میں شائع ہونے والے کوشنر کی یادداشت کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ آپریشن سے پہلے والے دن تک اس بات سے لاعلم تھا جبکہ وائٹ ہاوس کے صرف ایک چھوٹے سے حلقے کو مسئلے کا علم تھا

    صہیونی ٹی وی کا اعتراف: ہم لبنان کے ساتھ زمینی جنگ کے لیے تیار نہیں ہیں

    صہیونی ٹی وی کا اعتراف: ہم لبنان کے ساتھ زمینی جنگ کے لیے تیار نہیں ہیں

    لبنان اور تل ابیب کے درمیان حالیہ کچھ زبانی کشیدگی کے بعد صہیونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ اس حکومت کی فوج زمینی جنگ کے لیے تیار نہیں ہے

    ہمارے میزائل تمام اسرائیلی شہروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں: نصراللہ

    ہمارے میزائل تمام اسرائیلی شہروں کو نشانہ بنا سکتے ہیں: نصراللہ

    حسن نصراللہ نے المیادین نیٹ ورک کے ساتھ "فورٹی ڈائیلاگ" میں کہا کہ لبنان کو اب ایک تاریخی موقع کا سامنا ہے جس میں یورپ کو روسی تیل اور گیس کے متبادل کو محفوظ کرنے کی ضرورت ہے۔

    فلسطینیوں کے ڈرون طیارے نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں

    فلسطینیوں کے ڈرون طیارے نے صیہونیوں کی نیندیں اڑا دیں

    صہیونیوں نے غزہ سے ملحقہ بستیوں میں ایک فلسطینی ڈرون طیار ے کی پروازوں کا اعتراف کیا ہے۔

    آزادی پر ہزاروں بیٹے بھی قربان کرنے کو تیار ہوں: شہید کے والد

    آزادی پر ہزاروں بیٹے بھی قربان کرنے کو تیار ہوں: شہید کے والد

    گذشتہ روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں شہید ہونے والے عبدالرحمان کے والد جمال صبح نے کہا ہے کہ میرا ایک بیٹا آزادی پر قربان ہوا ہے۔ ہزاروں بیٹے بھی ہوں تو انہیں تحریک آزادی کے لیے پیش کرنے کو تیار ہوں۔

    اوپر جاؤ