کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 287 از 405 - فاران

    دو شہید فلسطینیوں کے جنازے میں ہزاروں کی شرکت

    دو شہید فلسطینیوں کے جنازے میں ہزاروں کی شرکت

     مغربی کنارے کے علاقے میں نابلوس شہر میں اسرائیلی فوج نے 25 سالہ محمد العزیزی  نے سینے میں گولی مار کر جبکہ 28 سالہ عبدالرحمٰن کو سر میں گولی مار کر شہید کر دیا تھا۔

    ایران کا موساد سے تعلق رکھنے والے گروہ کو ختم کرنے کا دعویٰ

    ایران کا موساد سے تعلق رکھنے والے گروہ کو ختم کرنے کا دعویٰ

    ٹی وی نے کہا کہ اس گروپ نے متعدد’’حساس علاقوں‘‘ میں تخریب کاری اور’’بے مثال دہشت گردکارروائیوں‘‘ کا منصوبہ بنایا تھا۔رپورٹ میں ان حساس فوجی اور سکیورٹی تنصیبات کی تفصیل نہیں بتائی گئی۔

    فرانس کے 38 ارکان پارلیمان کا نسل پرست اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ

    فرانس کے 38 ارکان پارلیمان کا نسل پرست اسرائیل پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ

    اسرائیلی ریاستی مظالم اور نسل پرستانہ جرائم کے خلاف تیار کی گئی قرار داد 13 جولائی کو کمیونسٹ رکن پارلیمنٹ نے جین پال لیکوک نے جمع کرائی تھی۔ تاہم  جمعہ کے روزاس پر عوامی بحث شروع ہو گئی۔      

    آباد کاروں کا الخلیل میں نئی بستی کے قیام کے لیے فلسطینی ارضی پر قبضہ

    آباد کاروں کا الخلیل میں نئی بستی کے قیام کے لیے فلسطینی ارضی پر قبضہ

    کل جمعہ کو یہودی آباد کاروں نے "کرمئیل" بستی کی باڑ کے باہر خیمے لگائے اور فلسطینی اراضی پر قبضے کے بعد وہاں پر بستی بسانے کی کوشش شروع کی ہے۔ اس غاصبانہ کارروائی کا مقصد ’کرمئیل‘ بستی کو توسیع دینا ہے۔

    فلسطین کے سابق نائب وزیراعظم ڈاکٹر ناصرالدین قاتلانہ حملے میں زخمی

    فلسطین کے سابق نائب وزیراعظم ڈاکٹر ناصرالدین قاتلانہ حملے میں زخمی

    کل جمعہ کو نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی کے اندر سے فائرنگ کی جس میں الشاعر موجود تھے۔ فائرنگ سے انہیں چھ گولیاں لگیں جس کے باعث وہ شدید زخمی ہوگئے۔

    ’مکانات کی مسماری اور تعمیرات پر پابندی فلسطینی وجود کے خلاف جنگ ہے

    ’مکانات کی مسماری اور تعمیرات پر پابندی فلسطینی وجود کے خلاف جنگ ہے

    حمادہ نے جمعرات کو ایک پریس بیان میں مزید کہا کہ قابض فوج کی جانب سے گذشتہ دو دنوں کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں مکانات، عمارتوں اور تنصیبات کی تعمیر پر پابندی اور مسماری کے درجنوں احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

    غرب اردن میں نئی یہودی آباد کاری پر یورپی یونین کا اظہار تشویش

    غرب اردن میں نئی یہودی آباد کاری پر یورپی یونین کا اظہار تشویش

    یورپی یونین نے یہودی آباد کاروں کی جانب سےغرب اردن میں کالونیاں قائم کرنے کے منصوبے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    انتہا پسند یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر وسیع دھاوا بولنے کا منصوبہ

    انتہا پسند یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر وسیع دھاوا بولنے کا منصوبہ

    انتہا پسند یہودی گروہوں نے دو ہفتوں کے بعد مسجد اقصیٰ پر ہزاروں کی تعداد میں دھاوا بولنےکا منصوبہ بنایا ہے۔

    صہیونی ریاست نے فلسطینیوں کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ سنا دیا

    صہیونی ریاست نے فلسطینیوں کی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ سنا دیا

    سپریم کورٹ نے یہ حکم 2008 کے قانون شہریت کے حوالے سے سامنے آئی ہے کہ جو ریاست کو یہ حق دیتا ہے کہ ریاست کسی فرد سے ملکی شہریت واپس لے لے جس کے اعمال اور کام ملکی وفاداری کے خلاف ہوں۔

    اوپر جاؤ