کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 288 از 405 - فاران

    اسرائیل کی دمشق پر بمباری میں تین شامی فوجی جاں بحق

    اسرائیل کی دمشق پر بمباری میں تین شامی فوجی جاں بحق

    اسرائیل نے ایک فضائی حملے کے دوران شام کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ہے، جس میں تین شامی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

    بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، متعدد فلسطینی گرفتار

    بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کا کریک ڈاؤن، متعدد فلسطینی گرفتار

    بدھ کے روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں شعفاط کیمپ میں بڑے پیمانے پر گرفتاری مہم چلائی۔

    عرب ممالک کا صہیونی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن جرم عظیم ہے: اسماعیل ہنیہ

    عرب ممالک کا صہیونی ریاست کے ساتھ نارملائزیشن جرم عظیم ہے: اسماعیل ہنیہ

    خالد مشعل نے عرب ممالک اور قابض اسرائیلی اتھارٹی کے درمیان نارملائزیشن کے عمل کو آخری حد کی برائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے ہر ممکن طریقے سے مزاحمت ہونی چاہیے۔

    صیہونی حکومت کو تیل و گیس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، سید حسن نصراللہ

    صیہونی حکومت کو تیل و گیس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائےگی، سید حسن نصراللہ

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے واضح کردیا ہے کہ اگر لبنان کو اس کا حق نہیں ملتا تو صیہونی حکومت کو تیل وگیس کے ذخائر سے تیل و گیس نکالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

    جوبائڈن دورے کی برکتیں؛ یروشلم میں ۲۰۰۰ نئے مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار

    جوبائڈن دورے کی برکتیں؛ یروشلم میں ۲۰۰۰ نئے مکانات تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار

    حماس کی طر ف سے 2000 رہائشی یونٹ تعمیر کرنے کے اس نئے منصوبے کی اطلاعات پر جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ یروشلم میں یہودی بستیوں کی توسیع ایک جرم ہے۔

    فلسطین۔اسرائیل اقتصادی سربراہ اجلاس ہتھیار ڈالنے کے مترادف: حماس

    فلسطین۔اسرائیل اقتصادی سربراہ اجلاس ہتھیار ڈالنے کے مترادف: حماس

    "حماس" کا کہنا ہے کہ اس راستے کو قبول کرنا نام نہاد معاشی امن کے عنوان سے قابض ریاست کے مشکوک منصوبوں کے سامنے ہتھیار ڈالنا اور تسلیم کرنا ہے۔

    فیس بک اور ٹویٹر پر پابندی سے بچنے کے لیے فلسطینی پلیٹ فارم کا مطالبہ

    فیس بک اور ٹویٹر پر پابندی سے بچنے کے لیے فلسطینی پلیٹ فارم کا مطالبہ

    ڈیجیٹل میڈیا کارکن خالد صافی نے کہا کہ دوسروں کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے عرب ڈیجیٹل پلیٹ فارم تیار کرنا مشکل ہے اور آگے بڑے چیلنجز ہیں۔"

    امارات اور بحرین کے عوام اسرائیل سے تعلقات کے مخالف:سروے

    امارات اور بحرین کے عوام اسرائیل سے تعلقات کے مخالف:سروے

    رائے عامہ کے ایک جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کے لوگوں کی اکثریت صیہونی ریاست کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے خلاف ہے۔

    اسرائیلی عدالت نے نہتے فلسطینی کے گھر کی مسماری کا حکم دے دیا

    اسرائیلی عدالت نے نہتے فلسطینی کے گھر کی مسماری کا حکم دے دیا

    انہدام کے فیصلے میں اسیر کے خاندان کے ایک چار منزلہ عمارت شامل ہے، جس میں وہ رہائش پذیر ہیں۔اسے گرانے سے عمارت کے تمام مکین بے گھر ہو جائیں گے۔

    اوپر جاؤ