ایک مختص بیان میں حماس کے ترجمان جہاد طہٰ نے اتوار کے روز کہا ' فلسطین کاز ' اور فلسطینیوں کی حمایت میں یہ پوزیشن لیا جانا اہل کویت کی اچھائی اور شرف کی مظہر ہے
اقوام متحدہ کی یہ خصوصی کمیٹی فلسطینیوں کے اسرائیل کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیوں، فلسطینیوں کے خلاف اور دوسرے مقبوضہ عرب علاقوں میں اسرائیلی کارروائیوں کی تحقیقات کے لیے قائم کی گئی ہے۔
عالمی ادارے نے اس خصوصی کمیشن کو یہ ٹاسک دیا تھا کہ وہ اسرائیل کے فلسطینی جرائم کے بارے میں دستاویز مرتب کریں ۔
بیت لحم میں گزشتہ رات اسرائیلی فوجیوں نے وادی فوقین گاؤں کے قریب گاڑی کو روک کر تلاشی لینے کے بعد تین شہریوں کو قید کر لیا ۔ الدوحہ شہر کے سابق میئر رافت جوابرہ بھی حراست میں لیے گئے ۔
فاران تجزیاتی ویب سائٹ: صبح صیہونی جنگی طیاروں نے غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے میں نصیرات کیمپ کے مغرب میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے شہیدوں کے مقام کو نشانہ بنانے کے لیے نئے حملے شروع کیے اور کم از کم 3 میزائل داغے۔ اسرائیلی گن بوٹس نے شمالی غزہ کی پٹی کے سمندر میں […]
سلواڈور میں قائم فلسطینی یونین نے فلسطینی اتھارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نام نہاد یروشلم ڈکیلریشن سے سبق سیکھے امریکہ اور اس کے دھوکے پر مبنی وعدوں کے چکر سے نکل آئے۔ '
یونین نے جمعہ کے روز ایک بیان میں مزید کہا کہ بائیڈن کا دورہ فلسطین میں نوآبادیاتی منصوبے کو وسعت دینے اور اسے گہرا کرنے کے لیے صہیونی دشمن کے ہاتھ مضبوط کرنے کی کوشش ہے۔
ایک بیان میں اسرائیلی وزیر اعظم یائرلپیڈ نے کہا کہ میں سعودی قیادت کو فضائی حدود کھولنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ پہلا قدم ہے اور ہم اسرائیلی معیشت، اسرائیل کی سلامتی، شہریوں کے مفاد میں کام جاری رکھیں گے۔
قاسم نے مزید کہا کہ صدر جو بائیڈن کا بیت المقدس کا دورہ اور فلسطینی اتھارٹی کے صدر کے ساتھ ملاقات ان کے دورے کو خوبصورت بنانے کی کوشش ہے۔