مقبوضہ فلسطین سے براہ راست پہلی باضابطہ پرواز جمعے کو جدہ پہنچ گئی۔
نو مغربی ملکوں نے ایک بیان جاری کر کے چھے فلسطینی تنظیموں کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کئے جانے کی اسرائیل کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
فلسطینی عوام نے اس ملک کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کرکے فلسطینی حکام سے کہا کہ وہ بائیڈن کا استقبال نہ کریں۔
سعودی عرب نے آج صبح غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کی پروازوں کے لئے اپنی فضائی حدود کھولنے کا اعلان کر دیا ہے.
حماس کا کہنا ہے کہ نام نہاد القدس اعلامیہ امریکی انتظامیہ اور قابض صہیونی دشمن کی ایک چال ہے جس کا مقصد فلسطینی قوم کے آئینی حقوق غصب کرنا ہے۔
اسرائیلی جیلروں کی طرف سے قیدیوں سے ناروا سلوک اور انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف چار فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔
ھنیہ نے زور دے کر کہا کہ فلسطینی عوام دوبارہ وہم اور مذاکرات کے سراب کے جال میں نہیں پھنسیں گے۔ اسی سراب سے مسئلہ بنیادی طور پر متاثر ہوا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن کل غاصب صیہونی حکومت کے صدر مقام تل ابیب پہنچے۔
فلسطینی عوام نے غزہ میں مظاہرے کرکے واشنگٹن کو اسرائیلی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔