بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والی دکانوں کے خلاف قانونی طریقہ کار کے مطابق کارروائی شروع کردی گئی ہے۔
عینی شاہدین نے کہا کہ قابض فوج ایک جیپ باب العامود کے علاقے میں داخل ہوئی جہاں جیپ بے ایک بچے یوسف مطور کوکچل ڈالا۔
"حماس" نے مزید کہا کہ "بائیڈن کا صہیونی ریاست اور خطے کا دورہ طرناک ہے۔ امریکی انتظامیہ کو اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اس دورے کے سیاسی ، قانونی اور انسانی نتائج کی ذمہ داری امریکی انتظامیہ پر عاید ہوگی۔
اس مہم کا اعلان ایمنسٹی انٹرنیشنل برطانیہ کے مہم مینیجر برائے (اسرائیل) فلسطین اور شام کے کرسچن بینیڈکٹ نے ٹویٹر کے ذریعے "اسرائیلی نسل پرستی کو روکو" کے عنوان سے کیا گیا۔
مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔
گوٹیرس نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی سالانہ رپورٹ میں بچوں اور مسلح تصادم سے متعلق، جس میں گذشتہ ایک سال کے دوران دنیا بھر میں ہونے والے تنازعات میں بچوں کے خلاف ہونے والی کارروائیوں کوریکارڈ کیا گیا، میں
روم نیوز کے مطابق پیر کے روز شائقین نے کلب کے تربیتی مرکز کے باہر ایک بینر لگا دیا جس پر لکھا تھا کہ ’مقبوضہ ملک میں کوئی دوستانہ میچ نہیں ہو سکتا‘۔
حنا نے زور دے کر کہا کہ القدس ایک مقبوضہ شہر ہے اور قابض حکام القدس میں جو کچھ کر رہے ہیں وہ باطل اور غیر قانونی پالیسیاں ہیں اور اس کے ساتھ کسی بھی طرح سے نمٹنا جائز نہیں ہے۔
صیہونی سائبر سیکورٹی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے بہت سے بنیادی ڈھانچوں کے نظام بے نقاب ہوچکے ہیں اور نقصان کے خطرے سے دوچار ہیں۔