کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 292 از 405 - فاران

    تل ابیب میونسپلٹی کے انفراسٹرکچر پر سائبر حملہ

    تل ابیب میونسپلٹی کے انفراسٹرکچر پر سائبر حملہ

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے تل ابیب بلدیہ کے بنیادی ڈھانچے پر سائبر حملے کی خبر دی ہے۔

    ڈیڑھ لاکھ فلسطینی مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں عید کی نماز میں شرکت

    ڈیڑھ لاکھ فلسطینی مسلمانوں کی مسجد اقصیٰ میں عید کی نماز میں شرکت

    صبح ہی سے مسجد اقصیٰ اور اس کے اطراف کے تمام مقامات نمازیوں سے بھر گئے تھے۔ شہری اپنے محلوں اور قصبوں سے قافلوں کی شکل میں تلبیہ پڑھتے مسجد اقصیٰ کی طرف روانہ ہوئے۔

    یمن کے وزیر دفاع: ہم اسرائیل کی جڑیں خشک کر دیں گے

    یمن کے وزیر دفاع: ہم اسرائیل کی جڑیں خشک کر دیں گے

    یمن کی قومی نجات حکومت کے وزیر دفاع نے صنعا میں کہا: اگر جارح سعودی اتحاد نے یمن کے خلاف محاصرہ اور جارحیت جاری رکھی تو یمنی ان کے صیہونی تخت و تاج کو اکھاڑ پھینکیں گے۔

    صہیونی نیٹ ورک کے دعووں کی بنیاد پر ریاض اور تل ابیب کے درمیان ممکنہ معاہدے کی شقیں

    صہیونی نیٹ ورک کے دعووں کی بنیاد پر ریاض اور تل ابیب کے درمیان ممکنہ معاہدے کی شقیں

    ایک صہیونی نیٹ ورک نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر کے خطے کے آئندہ دورے کے دوران تل ابیب اور ریاض کے درمیان تین شعبوں میں معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔

    اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی عید کیسے گذرتی ہے؟

    اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں کی عید کیسے گذرتی ہے؟

    قابض دشمن کی عید کی خوشیوں سے محرومی کا دائرہ 200 سے زائد اسیر بچوں تک پھیلا ہوا ہے جو جیل سے باہر معاصر بچوں کی طرح اس ماحول میں نہیں اور جیل ان کی ماؤں کی خوشیوں سے محروم ہے جو اپنے بیٹوں کی رہائی کی منتظر ہیں۔

    غرب اردن: عید کے پہلے دن یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پرحملے

    غرب اردن: عید کے پہلے دن یہودی آباد کاروں کے فلسطینیوں پرحملے

    مقامی ذرائع نے بتایا کہ الخلیل کے پرانے شہر کے جابر محلے پر قابض فوج کی حفاظت میں "کریات اربع" کے آباد کاروں کی طرف سے مسلسل حملے کیے جاتے ہیں۔

    مغربی ممالک شام کے حقائق کو مسخ کرنے کے ذمہ دار

    مغربی ممالک شام کے حقائق کو مسخ کرنے کے ذمہ دار

    اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ بعض مغربی ممالک کی غلط پالیسی، شام میں انسانی تباہی کا باعث بنی ہے۔

    مسافر یطا سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سلسلہ روکا جائے: اقوام متحدہ

    مسافر یطا سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سلسلہ روکا جائے: اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ نے فلسطینی عوام کی یطا سے فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کرانے پر اسرائیل کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ نے جبری طور پر تقریبا 1200 فلسطینیوں کو اپنے گھروں اور علاقے سے بے دخل کرنے پر اسرائیل کو انتباہ کیا ہے۔

    ‘قضیہ فلسطین’ پر عرب ممالک کی رائے مشترک ہے: ہنیہ

    ‘قضیہ فلسطین’ پر عرب ممالک کی رائے مشترک ہے: ہنیہ

    اسماعیل ہنیہ نے کہا '' الجیریا خاموش اور دانشمندانہ سفارت کاری کے ذریعے 'فلسطین کاز' پر کردار ادا کر رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے عرب رہنماوں کے ساتھ بار بار میٹنگز کر رہا ہے تاکہ عرب ایشو ز پر بالعموم اور 'فلسطین کاز' پر بطور خاص عرب سربراہ کانفرنس کا انعقاد ممکن بناسکے۔''

    اوپر جاؤ