فلسطینیوں کی مذہبی قوتوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ عید کے ایام میں مسجد اقصیٰ اور تاریخی مسجد ابراہیمی کو آباد رکھیں تاکہ ان مقامات پر یہودی آباد کاروں کے دھاووں کو روکا جا سکے۔
اسرائیلی وزارت ٹرانسپورٹ کے اعلان کیا ہے کہ اسرائیل اور ترکی دو طرفہ ہوائی نقل و حمل کو توسیع دینے کے لیے جمعرات کو ایک معاہدے پر دستخط کریں گے جو کہ دونوں فریقوں کے درمیان 1951 کے بعد یہ پہلا معاہدہ ہو گا۔
عبرانی نیوز ویب سائٹ کیپا کے مطابق دی سماریہ ریجنل کونسل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مغربی یہودی آباد کاروں کی نمائندگی کرتے ہوئے اسی ہفتے ایک عوامی مہم شروع کی ہے۔
مظاہرے کے شرکاء، جن میں کارکنان اور قیدیوں کے اہل خانہ شامل تھے، اپنے بچوں کی تصاویر اٹھائے ہوئے تھے جنہیں قابض اسرائیل اور اتھارٹی کی جیلوں قید کیا گیا ہے۔
الکسوانی نے کہا کہ مسجد اقصیٰ کے صحن تیار کیے جا رہے ہیں جو عید کی نماز ادا کرنے کے لیے آنے والے لوگوں سے بھر جائیں گے۔
اگر یہ خبر درست ہے تو 30 سالوں میں یہ پہلا موقع ہو گا کہ روسی حکومت نے روس میں یہودیوں کی امیگریشن کی ذمہ دار یہودی ایجنسی کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی ہے۔
عبرانی چینل 7 نے رپورٹ کیا کہ "جج ینیو بوکر نے ملزم آباد کار کی مشروط رہائی کا حکم جاری کیا۔
اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے کے علاقے میں فلسطینی شہریوں کے گھروں پر چھاپے مار کر متعدد فلسطینیوں کو اغوا کر لیا ہے۔
اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 1948 کے مقبوضہ علاقوں میں واقع مجد الکروم قصبے میں آج (منگل) کو ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔