کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 296 از 405 - فاران

    تل ابیب: مہارت کا دعویٰ اور خوف کا اعادہ

    تل ابیب: مہارت کا دعویٰ اور خوف کا اعادہ

    صہیونی پولیس نے کل بروز سوموار (13 جون) نے اعلان کیا ہے کہ تین صہیونیوں کو کو خفیہ معلومات انٹرنیٹ پر نشر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں ایک فوجی بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس، فوج اور شین بیٹ کے اہلکار ان افراد سے مشترکہ تفتیش مکمل کر چکے ہیں۔

    فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں صیہونی فوجی کمانڈر شدید زخمی

    فلسطینیوں کی جوابی کارروائی میں صیہونی فوجی کمانڈر شدید زخمی

    غاصب صیہونی حکومت کا ایک فوجی کمانڈر فلسطینیوں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہوا ہے۔

    شقی القلب صہیونی پولیس کی انسانیت سوز کارروائی

    شقی القلب صہیونی پولیس کی انسانیت سوز کارروائی

    دونوں شیر خوار گاڑی میں بلکتے رہ گئے جب کہ قابض فوج نے انہیں گاڑی میں تنہا چھوڑ کر انسان دشمنی کا بدترین مظاہرہ کیا ہے۔

    اسرائیل کا نابلس میں فیلڈ اور انٹیلی جنس ناکامی کا اعتراف

    اسرائیل کا نابلس میں فیلڈ اور انٹیلی جنس ناکامی کا اعتراف

    قابض فوج کی جانب سے کی گئی ابتدائی تحقیقات کے مطابق مزاحمتی گروپوں نے مزار کے قریب پہنچ کر آباد کاروں اور قابض فوجیوں پر براہ راست فائرنگ کی۔

    غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

    غرب اردن میں فلسطینی نوجوان شہید، 2 اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

    میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک فلسطینی نوجوان کی شہادت کی خبر دی ہے۔

    القدس کو یہودیانے کا منصوبہ آخری مرحلے میں پہنچ چکا: جمال عمرو

    القدس کو یہودیانے کا منصوبہ آخری مرحلے میں پہنچ چکا: جمال عمرو

    جمال عمرو نے زور دیا کہ القدس اور الاقصیٰ پر کھلی جنگ کے حصے کے طور پر قابض ریاست ایک نیا قدم اٹھا رہا ہے۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ کھدائی 55 سال سے جاری ہے کیونکہ اس کے آس پاس کے علاقوں میں 58 سے زیادہ کھدائیاں ہیں۔

    فلسطینیوں پر مظالم اور یہودی بستیوں کی توسیع قابل مذمت ہے: چین

    فلسطینیوں پر مظالم اور یہودی بستیوں کی توسیع قابل مذمت ہے: چین

    ''یہ فلسطینیوں کی زمین اور علاقوں کے خلاف تجاوازت پر مبنی ہیں۔ اس کے نتیجے میں فلسطینی قدرتی وسائل بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ اور فلسطینیوں کا حق خود ارادیت بھی، یہ صورت حال تشویشناک ہے۔ 

    لبنان میں صہیونی ریاست سے وابستہ کئی جاسوس گرفتار

    لبنان میں صہیونی ریاست سے وابستہ کئی جاسوس گرفتار

    لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ لبنانی سیکورٹی اور انٹیلی جنس سروسز نے اپنی تحقیقات جاری رکھتے ہوئے متعدد اسرائیلی جاسوسوں کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی۔

    صیہونی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں مغربی کنارے میں کئی فلسطینی گرفتار

    صیہونی عسکریت پسندوں کے ہاتھوں مغربی کنارے میں کئی فلسطینی گرفتار

    صیہونی عسکریت پسندوں نے حالیہ ہفتوں میں فلسطینیوں کے خلاف شدید تشدد اور وسیع پیمانے پر جرائم کی لہر کے بعد آج (منگل) صبح مغربی کنارے کے الگ الگ علاقوں میں چھ فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔

    اوپر جاؤ