فلسطین میں صورتحال بہت تبدیل ہو چکی ہے اور فلسطینی عوام بیداری کے ساتھ اسرائیلی دشمن کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ حماد کو گذشتہ روز بغیر کوئی وجہ بتائے اسرائیلی فوجیوں نے گولی مار دی، جس سے وہ زخمی ہو کر گر پڑا۔
کل جُمعہ کی صبح یہودی آباد کاروں نے بیت لحم کے مشرق میں واقع کیسان گاؤں کی ایک مسجد پر اسرائیلی ریاست کا جھنڈا لہرا دیا۔
ترجمان اقوام متحدہ نے دو ٹوک انداز میں تحقیقاتی رپورٹ میں کہا ''ابو عاقلہ کی موت فلسطینیوں کی فائرنگ سے نہیں ہوئی، جیسا کہ شروع میں اسرائیل کا دعوی سامنے آیا تھا کہ صحافی فلسطینیوں کے فائرنگ سے قتل ہوئی۔
فاران: کل جمعہ کو قابض اسرائیلی فوج نے شمالی مغربی کنارے میں الگ الگ مقامات پر یہودی بستیوں کی مذمت میں نکالی جانے والی فلسطینی ریلیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 131 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے نابلس کے مشرق میں بیت دجن، شہر کے جنوب […]
اسلامی مزاحمتی تحریک کے مرکزی رہنماء ابو شریف کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطینی عوام کی مزاحمت کے سامنے بے بس ہوچکا ہے، آج غزہ اور مغربی کنارے سے عوامی فلسطینی مزاحمت نے اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔
ڈاکٹر خالد قدومی نے پاکستان میں اسرائیلی لابی کی سرگرمیوں کو تشویش ناک قرار دیا اور عوام سے اپیل کی کہ پاکستان میں اسرائیلی حمایت پر مبنی اقدامات کے خلاف سخت ردعمل دیا جائے اور بانیان پاکستان کے فلسطین حمایت اصولی مؤقف کی قدر دانی کی۔
قابض اسرائیلی فوج نے مختلف واقعات میں 12 فلسطینیوں کو اغوا اور چار کو زخمی کر دیا ہے۔
کمیشن نے کہا کہ "قابض افواج نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ سے یرغمال بنائے گئے 16 سالہ لڑکے ابراہیم حشاش کے خلاف جان بوجھ کر وحشیانہ اور انتقامی طریقہ اپنایا۔