کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 299 از 405 - فاران

    قبلہ اول کے خلاف اسرائیلی مذموم عزائم ناکام بنانے کا مطالبہ

    قبلہ اول کے خلاف اسرائیلی مذموم عزائم ناکام بنانے کا مطالبہ

    جمعرات کو ایک بیان میں حماس نے القدس میں دیوار البراق اور اموی محلات کے علاقوں میں جاری کھدائی کےنتائج کی تمام ذمہ داری صہیونی ریاست پر عاید کی۔

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

    حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی سید حسن نصر اللہ سے ملاقات

    حزب اللہ لبنان کے رابطہ دفتر نے اعلان کیا ہے کہ بیروت میں حزب اللہ لبنان کے سیکیریٹری جنرل سید حسن نصراللہ اور فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔

    فلسطینیوں کی مزاحمت نے صہیونی فوجیوں کا فرار کرنے پر مجبور کر دیا

    فلسطینیوں کی مزاحمت نے صہیونی فوجیوں کا فرار کرنے پر مجبور کر دیا

    غرب اردن میں رات کے استقامتی محاذ کے جوانوں کی فائرنگ کے بعد صیہونی فوجیوں سے کچھ بن نہیں پڑا اور انہوں نے فرار کرنے میں ہی عافیت سمجھی۔

    افغانستان کے زلزلے پر حماس کا اظہار افسوس

    افغانستان کے زلزلے پر حماس کا اظہار افسوس

    ایک مختصر بیان میں بدھ کو حماس نے امارت اسلامیہ افغانستان، قیادت اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اللہ سے دعا کی کہ وہ ان کے ملک کی حفاظت کرے۔

    اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی املاک کا انہدام جاری

    اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کی املاک کا انہدام جاری

    فلسطینی شہریوں کی املاک کو گرانا، ان پر قبضہ کرنا حتی کہ ان کی زرعی اراضی پر کھڑی فصلوں کو آگ لگا دینا اور وہاں موجود تعمیراتی ڈھانچوں کو تباہ کر دینا بھی اسرائیلی فوج اور پولیس کا معمول بن چکا ہے۔

    فلسطینیوں کے فدائی حملے بینیٹ حکومت کو لے ڈوبے: اسرائیلی اخبار

    فلسطینیوں کے فدائی حملے بینیٹ حکومت کو لے ڈوبے: اسرائیلی اخبار

    عبرانی اخبار کے مطابق اتحاد کا خیال ہے کہ وہ مسئلہ فلسطین سے متعلق گہرے سیاسی اختلافات کو ایک طرف رکھ سکتا ہے اور بجٹ، نقل و حمل اور سب سے اہم بات بنجمن نیتن یاہو کو سیاسی زندگی سے الگ کرنا کے لیے  اقدامات کرسکتا ہے۔

    یہودی آبادکاروں کے چاقو سے ایک اور فلسطینی شہید

    یہودی آبادکاروں کے چاقو سے ایک اور فلسطینی شہید

    فلسطینی وزارت صحت نے ایک نوجوان کی موت کی تصدیق کی ہے۔

    استقامتی کارروائیاں، صیہونی کابینہ کے بکھرنے کا باعث بنیں: یدیعوت احارونوت

    استقامتی کارروائیاں، صیہونی کابینہ کے بکھرنے کا باعث بنیں: یدیعوت احارونوت

    صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ انیس سو اڑتالیس کے مقبوضہ علاقوں میں استقامتی کارروائیوں میں اضافہ ، نقتالی بینٹ کابینہ کا شیرازہ بکھرنے کا باعث بنی ہیں.

    الخلیل میں یہودی بلوائیوں کے فلسطینیوں کے گھروں پر حملے

    الخلیل میں یہودی بلوائیوں کے فلسطینیوں کے گھروں پر حملے

    اس سے پہلے نابلس کے مغرب میں دیر شرف گول چکر کے قریب آباد کاروں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ایک نوجوان کے سر پر چوٹ لگی۔

    اوپر جاؤ