کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 300 از 405 - فاران

    اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے لیے بینیٹ اور لاپڈ کا اتفاق/ اسرائیل کی اتحادی کابینہ بکھرنے کے دہانے پر، پانچویں مرتبہ ہوں انتخابات

    اسرائیلی پارلیمنٹ تحلیل کرنے کے لیے بینیٹ اور لاپڈ کا اتفاق/ اسرائیل کی اتحادی کابینہ بکھرنے کے دہانے پر، پانچویں مرتبہ ہوں انتخابات

    اسرائیل کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے پارلیمنٹ (Knesset ) کو تحلیل کرنے اور مقبوضہ فلسطین میں قبل از وقت انتخابات کرانے پر اتفاق کیا ہے۔

    دمشق: ہم اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہیں

    دمشق: ہم اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینی عوام کی حمایت کرتے ہیں

    شام کے نائب وزیر خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک عبوری صیہونی حکومت کے قبضے کے خاتمے کے لیے فلسطینی عوام کی جدوجہد اور قانونی مزاحمت کی حمایت جاری رکھے گا۔

    بنی گانٹز: اسرائیل امریکی قیادت میں “مشرق وسطیٰ فضائی دفاعی اتحاد” تشکیل دے رہا ہے

    بنی گانٹز: اسرائیل امریکی قیادت میں “مشرق وسطیٰ فضائی دفاعی اتحاد” تشکیل دے رہا ہے

    امریکی وزیر جنگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں امریکی قیادت میں فضائی دفاعی اتحاد تشکیل دے رہا ہے۔

    پاکستانی عوام اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کا منہ توڑ جواب دے گی: راجہ ناصر

    پاکستانی عوام اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کی کوششوں کا منہ توڑ جواب دے گی: راجہ ناصر

    علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ہم اس ملک میں کمزور اور مستضعفین کی آواز بنیں گے۔ ہم اس ملک کو امریکی کالونی نہیں بننے دیں گے۔

    ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی

    ہیکرز نے اسرائیلی چینل پر شہید قاسم کی ویڈیو چلا دی

    گزشتہ دنوں ہیکرز کے ایک نامعلوم گروپ نے ایک صیہونی چینل کو ہیک کر کے اُس پر ایران کی سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی ایک ویڈیو نشر کر دی۔

    شہید نبیل احمد سلیم کی شہادت پر فلسطینی تحریکوں کا اظہارِ تعزیت

    شہید نبیل احمد سلیم کی شہادت پر فلسطینی تحریکوں کا اظہارِ تعزیت

    دو الگ الگ بیانات میں، تحریکوں نے مغربی کنارے میں فلسطینی عوام سے مزاحمت تیز کرنے اور اسرائیلی آباد کاروں اور قابض فوج کے حملوں کا مقابلہ جاری رکھنے کا مطالبہ کیا۔

    صہیونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

    صہیونی فوجیوں نے ایک اور فلسطینی کو شہید کر دیا

    غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں ایک اور فلسطینی کوگولیاں مار کر شہید کردیا ہے۔

    فلسطینی شہدا کا خون قوم کی وحدت کی علامت ہے: اسماؑیل ھنیہ

    فلسطینی شہدا کا خون قوم کی وحدت کی علامت ہے: اسماؑیل ھنیہ

    فون پر بات کے دوران حماس کے سربراہ نے قابض فوج کے اس گھناؤنے صہیونی جرم کی مذمت کی اور کہا کہ تینوں فلسطینیوں کو ماورائے عدالت شہید کیا گیا۔

    کم تنخواہوں کی وجہ سے سیکڑوں اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے استعفیٰ دے دیا

    کم تنخواہوں کی وجہ سے سیکڑوں اسرائیلی پولیس اہلکاروں نے استعفیٰ دے دیا

    رواں سال کے آغاز سے مقبوضہ فلسطین میں سینکڑوں پولیس اہلکاروں نے کم تنخواہوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا ہے۔

    اوپر جاؤ