کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 301 از 405 - فاران

    لندن میں بین المذاہب مکالمہ گروپس کی اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کی کوشش

    لندن میں بین المذاہب مکالمہ گروپس کی اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کی کوشش

    فلسطین کرسچن انیشی ایٹو کے جنرل کوآرڈینیٹر رفعت عودہ قسیس نے کہا کہ "تناؤ کو کم کرنے کے لیے مذاہب کے درمیان تعاون کی ضرورت ہے، خاص طور پر اس وقت جو فلسطین میں ہو رہا ہے۔"

    اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ

    اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی انتقامی کارروائی شروع، مقبوضہ علاقے پر راکٹوں سے حملہ

    فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ میں واقع مقبوضہ عسقلان سٹی پر غزہ کی پٹی سے دو راکٹ فائر کئے گئے۔

    جنین میں تین فلسطینیوں کی شہادت پر او آئی سی کا رد عمل

    جنین میں تین فلسطینیوں کی شہادت پر او آئی سی کا رد عمل

    او آئی سی نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی عوام کو بین الاقوامی تحفظ فراہم کرے اور اسرائیلی قابض حکومت پر فلسطینی عوام، ان کی سرزمین اور ان کے مقدس مقامات کے خلاف جاری جرائم اور خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے دباؤ ڈالے۔

    پہلی یورپی پارلیمان جس نے صہیونی ریاست کو نسل پرست (Apartheid) قرار دیا

    پہلی یورپی پارلیمان جس نے صہیونی ریاست کو نسل پرست (Apartheid) قرار دیا

    ایک یورپی قانون ساز ادارے نے ایک قرارداد منظور کرکے مقبوضہ فلسطین میں صہیونی ریاست کے اقدامات کو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور نسل پرستی (Apartheid) کا عملی نمونہ قرار دیا ہے۔

    تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کیے جانے پر فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا ردعمل

    تین فلسطینی نوجوانوں کو شہید کیے جانے پر فلسطینی مزاحمتی گروہوں کا ردعمل

    غاصب صیہونی فوجیوں کی وحشیانہ کارروائی میں غرب اردن کے شہر جنین میں تین فلسطینیوں کی شہادت کے بعد فلسطینی گروہوں نے کہا ہے کہ وہ ان شہدا کے خون کا انتقام غاصب صیہونی حکومت سے ہر حال میں لیں گے۔

    مقبوضہ جنین میں اسرائیل کی مجرمانہ کارروئی سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

    مقبوضہ جنین میں اسرائیل کی مجرمانہ کارروئی سے 3 فلسطینی نوجوان شہید

    مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین پر جمعہ کے روز علی الصباح اسرائیلی فوج کے ایک حملے میں تین شہری شہید جبکہ 10 دوسرے زخمی ہو گئے۔

    اسرائیلی عدالت نے امدادی کارکن کو بغیر ثبوت مجرم قرار دے دیا

    اسرائیلی عدالت نے امدادی کارکن کو بغیر ثبوت مجرم قرار دے دیا

    برطانوی اخبار ’’دی گارڈین‘‘ کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ ویژن نامی امریکی خیراتی ادارے نے اسرائیلی عدالت کے فیصلے کو یکسر مسترد کردیا ہے۔

    جوبائیڈن کے سعودی دورے کی وجہ سے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری میں تاخیر

    جوبائیڈن کے سعودی دورے کی وجہ سے فلسطینیوں کے گھروں کی مسماری میں تاخیر

    قابض اسرائیلی فوج نےامریکی صدر جوبائیڈن کے دورے کی وجہ سے فلسطینی مزاحمت کاروں کے گھروں کی مسماری ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

    عصائے موسی نے اسرائیل میں ایک اور معجزہ کر دکھایا

    عصائے موسی نے اسرائیل میں ایک اور معجزہ کر دکھایا

    عصای موسی نامی ایک ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کے بجلی کے نیٹ ورک کو ہیک کر لیا۔

    اوپر جاؤ