کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 302 از 405 - فاران

    غزہ کا محاصرہ انسانیت کے خلاف جرم ہے: ہیومن رائٹس واچ

    غزہ کا محاصرہ انسانیت کے خلاف جرم ہے: ہیومن رائٹس واچ

    ہیومن رائٹس واچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ''غزہ کے اسرائیلی محاصرے کا مطلب ہے کہ بیس لاکھ انسانوں کو زندگی ضرورتوں اور سہولتوں سے محروم کر دیا گیا ہے

    “اسرائیلی” ویب سائٹس پر خطرناک سائبر حملے

    “اسرائیلی” ویب سائٹس پر خطرناک سائبر حملے

    منگل کو عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ "اسرائیلی" ویب سائٹس کو سائبر حملوں کا  نشانہ بنایا گیا۔ یہ سائبر حملے، "التاریہ ٹیم نامی ایک گروپ نے کیےجو عراق میں مقیم ہے"۔

    اسرائیلی ریاست کی دھشتگردی کے مقابلے میں عالمی برادری کی خاموشی مجرمانہ: کویت

    اسرائیلی ریاست کی دھشتگردی کے مقابلے میں عالمی برادری کی خاموشی مجرمانہ: کویت

    منگل کو کویت نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے خلاف "اسرائیل" کی جانب سے کی جانے والی بارہا خلاف ورزیوں کی مذمت کے لیے واضح موقف اختیار کرے۔  

    ٹرمپ: ڈیموکریٹ ایک ٹوٹتی ہوئی قوم کا بیانیہ بدلنا چاہتے ہیں

    ٹرمپ: ڈیموکریٹ ایک ٹوٹتی ہوئی قوم کا بیانیہ بدلنا چاہتے ہیں

    ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ درمیانی مدت کے انتخابات قریب آ رہے ہیں اور اسی اثناء میں بدعنوان ڈیموکریٹ حالات کو مزید خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں بکہ امریکی عوام ایک حقیقی فضا میں جی رہی ہیں اور وطن پرستوں کو بدعنوان انتظامیہ کی جگہ بٹھانے کے لئے پر عزم ہیں، ایسے وطن پرستوں کو لانے چاہتے ہیں جو ہماری آزادیوں کے لئے جدوجہد کریں کے۔

    آل سعود و یہود کے مضبوط ہوتے رشتے، اسرائیلی طیارہ سعودی دارالحکومت ریاض میں اترا

    آل سعود و یہود کے مضبوط ہوتے رشتے، اسرائیلی طیارہ سعودی دارالحکومت ریاض میں اترا

    اسرائیل کا ایک طیارہ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ہوائی اڈے پر اترا اور تین گھنٹے کے بعد وہ یونان کے لئے روانہ ہوگیا۔

    اسرائیل کے مقابلے میں استقامت فلسطینی عوام کا قانونی حق ہے: فلسطینی گروہ

    اسرائیل کے مقابلے میں استقامت فلسطینی عوام کا قانونی حق ہے: فلسطینی گروہ

    فلسطینی گروہوں نے غاصب صیہونی حکومت کے مقابلے میں استقامت کو فلسطینی عوام کا قانونی حق قرار دیا ہے۔ اس درمیان فلسطینی گروہوں نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں قید فلسطینی مجاہدین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے آئندہ جمعہ کو یوم غضب منانے کا بھی اعلان کیا ہے

    جنگ کے آغاز سے اب تک 25 ہزار یہودیوں کی اسرائیل منتقلی

    جنگ کے آغاز سے اب تک 25 ہزار یہودیوں کی اسرائیل منتقلی

    امیگریشن اور قابض حکومت کی نام نہاد وزارت خارجہ نے کہا کہ اسرائیلیوں کے زیر قبضہ فلسطین "تمام یہودیوں کے لیے گرم وطن" ہے۔

    دو سالہ ننھا فلسطینی بچہ اسرائیلی فوج کی توہین کے الزام میں گرفتار

    دو سالہ ننھا فلسطینی بچہ اسرائیلی فوج کی توہین کے الزام میں گرفتار

    5 جون کو ایک فوجی چوکی پر تعینات قابض فوجیوں نے 3 سال کے بچے یوسف سند یوسف کو زبردستی اس کے کپڑے اتار کر پکڑ لیا۔

    تباہ شدہ گھر کے ملبے پر شادی کی تقریب، قابض دشمن کو چیلنج

    تباہ شدہ گھر کے ملبے پر شادی کی تقریب، قابض دشمن کو چیلنج

    اس دن جو الرّبیحہ خاندان کی زندگی میں ایک فرق تھا ربیحہ نے اپنے باپ کے گھر سے شادی کرنے کی قسم کھائی، چاہے وہ ملبہ ہی کیوں نہ ہو جائے، اور واقعی اس نے اپنے خاندان کے منہدم گھر کے ملبے سے اپنا وعدہ پورا کیا۔

    اوپر جاؤ