کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 304 از 405 - فاران

    قائدین کا قتل بیت المقدس تک کا راستہ نہیں توڑ سکتا: اسلامی جہاد تنظیم

    قائدین کا قتل بیت المقدس تک کا راستہ نہیں توڑ سکتا: اسلامی جہاد تنظیم

    اسلامی جہاد نے زور دے کر کہا کہ قائدین کا قتل شہداء کے خون سے بیت المقدس تک کا راستہ نہیں توڑ سکتا اور جنین بریگیڈ آج جس طاقت تک پہنچی ہے وہ اس کے کردار کی عظمت کا ثبوت ہے جس کی بنیاد شہداء نے رکھی تھی۔

    اسرائیلی وزیراعظم ہنگامی دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

    اسرائیلی وزیراعظم ہنگامی دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

    نفتالی بینیٹ کا دورہ ابوظہبی کا دوسرا عوامی دورہ ہے، جب سے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان 2020 میں باضابطہ طور پر تعلقات معمول پر آئے ہیں۔

    اسرائیلیوں کو فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے قطر میں داخلے کی اجازت مل گئی!

    اسرائیلیوں کو فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے قطر میں داخلے کی اجازت مل گئی!

    بیان میں لاپیڈ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ’’فٹ بال اور کھیل سے محبت لوگوں اور ریاستوں کو جوڑتی ہے اور نومبر میں ہونے والا ورلڈ کپ ہمارے لیے گرم تعلقات کا ایک نیا دروازہ کھولتاہے‘‘۔

    فلسطینیوں کی سزائے قید دوگنا کرنے کا اسرائیلی مسودہ قانون تیار

    فلسطینیوں کی سزائے قید دوگنا کرنے کا اسرائیلی مسودہ قانون تیار

    اسرائیلی گولیوں اور بارود کا پتھروں سے مقابلہ کرنے والے فلسطینیوں کی سزا دوگنا کرنے کی اسرائیلی تیاری شروع کر دی گئی۔

    امریکی بینڈ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، تل ابیب میں کنسرٹ منسوخ

    امریکی بینڈ کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، تل ابیب میں کنسرٹ منسوخ

    بینڈ نے جمعرات کو اپنے انسٹاگرام پیج پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں واضح کیا کہ وہ فلسطینی عوام کی حمایت میں اسرائیل میں کوئی پرفارمنس نہیں کرے گا۔

    ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جنگ سے ڈرتے بھی نہیں: سید حسن نصر اللہ

    ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جنگ سے ڈرتے بھی نہیں: سید حسن نصر اللہ

    حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ "ہم جنگ نہیں چاہتے، لیکن ہم اس سے ڈرتے نہیں ہیں۔ اسرائیل کو کاریش گیس فیلڈ میں اپنی سرگرمیاں بند کرنی ہوں گی اور جہاز کو فوری طور پر واپس لے جانا ہوگا۔

    عراق؛ اربیل میں موساد کے کمانڈر آسان فلاٹس کی ہلاکت کی تصدیق

    عراق؛ اربیل میں موساد کے کمانڈر آسان فلاٹس کی ہلاکت کی تصدیق

    اینٹل اسکائی نے اپنے ٹوئٹ میں دعوی کیا ہے کہ شمالی عراق کے اربیل علاقے میں موساد کے قاتل دستے کا کمانڈر آسان فلاٹس ڈرون حملےمیں ہلاک کردیا گیا ۔

    اسرائیلی حکومت کا شیرازہ بکھرنے سے نہیں روک سکتے: نفتالی بینٹ

    اسرائیلی حکومت کا شیرازہ بکھرنے سے نہیں روک سکتے: نفتالی بینٹ

    صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے اعتراف کیا ہے کہ اب وہ اپنی حکومت کو گرنے سے نہیں بچا سکتے۔

    اسرائیل کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملوں نے صہیونی سائبر ترقی کا بھرم چکنا چور کر دیا

    اسرائیل کی بنیادی تنصیبات پر سائبر حملوں نے صہیونی سائبر ترقی کا بھرم چکنا چور کر دیا

    صیہونی حکومت کی بنیادی تنصیبات کو ایک بار پھر سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔

    اوپر جاؤ