کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 305 از 405 - فاران

    صیہونی حکومت عالم اسلام کی اہم ترین مشکل: رہبر انقلاب اسلامی

    صیہونی حکومت عالم اسلام کی اہم ترین مشکل: رہبر انقلاب اسلامی

    رہبر انقلاب اسلامی نے صیہونیوں کو عالم اسلام کی فوری نوعیت کی مشکل اور بلا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ صیہونیوں کی سازشوں اور منصوبوں کا پردہ فاش کرنا حج کے ضروری کاموں سے ایک ہے۔

    جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن میں پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی

    جارح سعودی اتحاد کی طرف سے یمن میں پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی

    سعودی اتحاد کے ڈرون اور جاسوسی طیاروں نے یمن کے صوبوں مأرب، حجه، الجوف، تعز، صعده، ضالع و بیضاء اور سرحدی علاقوں میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں انجام پانے والی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

    القدس میں بین الاقوامی قوانین کے خلاف اسرائیلی سرگرمیوں کی مذمت: صبری

    القدس میں بین الاقوامی قوانین کے خلاف اسرائیلی سرگرمیوں کی مذمت: صبری

    مسجد اقصی سے وابستہ دینی مبلغ اور بیت المقدس میں ہائر اسلامک کونسل کے سربراہ شیخ عکرمہ صبری نے اس امر موقف کا اعادہ کیا ہے کہ یہودی آبادکاروں کی طرف سے مسجد اقصی کے تقدس کی پامالی ، اس پر بار بار چڑھائی ، مقبوضہ میں بین الاقوامی قوانین کے خلاف یہودی بستیوں کی تعمیر اور یہودی مظاہرے اسرائیلی قبضہ کو جائز ثابت نہیں کر سکتے۔

    غزہ میں بلڈوزروں سے فلسطینی عمارات اور زرعی اراضی تباہ

    غزہ میں بلڈوزروں سے فلسطینی عمارات اور زرعی اراضی تباہ

    اسرائیلی فوج کے اس وحشیانہ حملے کے دوران چھ بلڈوزر استعمال کیے گئے ۔ جو اسرائیلی فوجی گاڑیوں کے ہمراہ تھے، حملہ آؤر اسرائیلی فوج نے بیت حنون سے لے کر غزہ شمال مشرق تک کی پٹی کو اپنی کارروائی کا مرکز بنائے رکھا۔

    شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ

    شمالی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون گر کر تباہ

    اسرائیلی فوج کا ایک ڈرون منگل کی کو شمالی غزہ کی پٹی میں گر کر تباہ ہو گیا۔ ذرائع نے عندیہ دیا کہ طیارے کے گرنے کی وجوہات جاننے کے لیے قابض جائزہ لے رہی ہے۔

    کیا صدرعباس وزیراعظم اشتیہ کی حکومت کو برطرف کرنا چاہتے ہیں؟

    کیا صدرعباس وزیراعظم اشتیہ کی حکومت کو برطرف کرنا چاہتے ہیں؟

    فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس نے اپنے قریبی ساتھیوں کو محمد شتیہ کی حکومت کو تبدیل کرنے اور حکومت کی سربراہی کے لیے کسی دوسرے شخص کو مقرر کرنے کے اپنے ارادے سے آگاہ کیا ہے۔

    فلسطینیوں کی مزید 600 ایکڑ اراضی پر قبضے کا اسرائیلی حکم جاری

    فلسطینیوں کی مزید 600 ایکڑ اراضی پر قبضے کا اسرائیلی حکم جاری

    اسرائیلی اتھارٹی مقامی فلسطینیوں کی زمین چھین کر اس پر نئے آنے والے یہودیوں کو بسانے کے لیے یہودی بستیاں تعمیر کرنا چاہتی ہے۔ فلسطینیوں کے ایک تخمینے کے مطابق 164 یہودی بستیوں میں ساڑھے چھ لاکھ یہودی پہلے ہی بسائے جا چکے ہیں۔

    اسرائیلی جیل میں نظر بند فلسطینی کی بھوک ہڑتال 96 واں روز

    اسرائیلی جیل میں نظر بند فلسطینی کی بھوک ہڑتال 96 واں روز

    اسرائیلی جیل میں قید کے دوران بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی خلیل عوادہ کی صحت بری طرح گر گئی ہے ۔ ان کی بھوک ہڑتال کو 96 دن گذر چکے ہیں۔ وہ جسمانی طور پر لاغر ہو گئے ہیں مگر عزم پہلے سے بھی مضبوط ہے۔

    عبداللہ شلح کی برسی پراسماعیل ھنیہ کا مرحوم رہ نما کو خراج عقیدت

    عبداللہ شلح کی برسی پراسماعیل ھنیہ کا مرحوم رہ نما کو خراج عقیدت

    اسماعیل ھنیہ نے قابض ریاست کے خلاف فلسطینی قوم کی مزاحمت میں خدمات انجام دینے پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مرحوم زندگی بھر قابض دشمن کے خلاف آزادی کی تحریک کے ہراول دستے کا حصہ رہے اور ہر محاذ پر دشمن کے خلاف مسلح جدو جہد میں حصہ لیا۔

    اوپر جاؤ