کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 308 از 405 - فاران

    یہودیوں کے متنازع فلیگ مارچ کے جواب میں فلسطین بھر میں پرچم بردار جلوس

    یہودیوں کے متنازع فلیگ مارچ کے جواب میں فلسطین بھر میں پرچم بردار جلوس

    مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شہریوں کی بڑی تعداد نے پرچم بردار جلوس نکالے۔ فلسطینی بہت زیادہ مشتعل دکھائی دے رہے تھے۔ انہوں نے اسرائیلی ریاست کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

    صیہونیوں کے فلیگ مارچ کے خلاف احتجاج کرنے والے 163 فلسطینی زخمی

    صیہونیوں کے فلیگ مارچ کے خلاف احتجاج کرنے والے 163 فلسطینی زخمی

    سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ’فلیگ مارچ‘ کے لیے احتجاج کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے حملوں میں کم از کم 163 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

    صیہونی حکومت کے صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی

    صیہونی حکومت کے صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی

    پاکستانی میڈیا رپورٹوں کے مطابق صیہونی حکومت کے صدر نے پاکستانی وفد سے ملاقات کی تصدیق کر دی ہے۔

    فلیگ ریلی کے نام پر صہیونیوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ، نمازیوں کا کیا محاصرہ

    فلیگ ریلی کے نام پر صہیونیوں کا مسجد الاقصیٰ پر حملہ، نمازیوں کا کیا محاصرہ

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے مسجد الاقصی پر ہلہ بولتے ہوئے فلسطینی نمازیوں کا محاصرہ کر لیا۔

    اسرائیلی سکیورٹی میں 1044 آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ

    اسرائیلی سکیورٹی میں 1044 آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ

    اطلاعات کے مطابق اتوار کی صبح  اسرائیلی پولیس کے سخت سکیورٹی میں 1400 یہودی آبادکاروں نے مراکشی دروازے کی سمت سے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا۔

    ’ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں‘‘ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے، پاکستان کا بیان

    ’ہم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں‘‘ اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے، پاکستان کا بیان

    وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی سرکاری یا نیم سرکاری وفد نے اسرائیلیوں سے کوئی ملاقات نہیں کی۔

    القسام کے میزائلوں کے مقابلے میں صیہونیوں کی دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں : حماس

    القسام کے میزائلوں کے مقابلے میں صیہونیوں کی دھمکیوں کی کوئی حیثیت نہیں : حماس

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس کے ترجمان نے کہا ہے کہ قطر کے الجزیرہ ٹی وی پر دکھائي جانے والی القسام بڑیگیڈ کے میزائلوں کی ویڈیو صیہونیوں کے لئے اس پیغام کا حامل ہے کہ القسام کی طاقت کے سامنے ان کی حیثیت نہیں ہے

    ’فلسطینیوں کی استقامت کو سلام، دشمن کے خلاف ان کی مدد جاری رکھیں گے‘: ممتاز لبنانی عالم

    ’فلسطینیوں کی استقامت کو سلام، دشمن کے خلاف ان کی مدد جاری رکھیں گے‘: ممتاز لبنانی عالم

    لبنان میں یوم مزاحمت اور آزادی کی بائیسویں سالگرہ کے موقع پر خطبہ جمعہ میں فضل اللہ نے کہا کہ ہم ایک بار پھر قابض صیہونی ریاست کا مقابلہ کرنے پر فلسطینی عوام کو سلام پیش کرتے ہیں۔

    قابض اسرائیلی حکومت کا ’فلیگ مارچ‘ کے انعقاد پر اصرار

    قابض اسرائیلی حکومت کا ’فلیگ مارچ‘ کے انعقاد پر اصرار

    اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت کل اتوار (29 مئی) کو اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق "فلیگ مارچ" کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

    اوپر جاؤ