حماس کی فوجی شاخ القسام بریگیڈ کا کہنا ہے کہ دشمن ہمارے میزائلوں کی دقیق نشانہ لگانے کی صلاحیت کو دیکھ کر حیران رہ جائے گا۔
مقبوضہ فلسطین کے شہر قلنسوہ کے صنعتی علاقے میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔
جمعرات کو ایک پریس بیان میں حماس نےخبردار کیا کہ مقبوضہ بیت المقدس اور الاقصیٰ کے حوالے سے اسرائیل کی کوئی بھی حماقت دشمن کے لیے تباہ کن ہوگی۔
مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی بھاری تعداد نے جنین کیمپ پر ہلہ بولا جس کے بعد مسلح تصادم کا آغاز ہو گیا۔
عراقی پارلیمنٹ نے آج (جمعرات) کو متفقہ طور پر ایک قانون منظور کیا ہے جس میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کو جرم قرار دیا گیا ہے۔
برہوم نے قابض حکومت کو سرخ لکیروں کو عبور کرنے کے خلاف خبردار کیا اور کہا کہ یہودیوں کو بیت المقدس شہر میں پرچم بردار ریلیاں نکالنے کی اجازت دینا خطرناک اور آگ سے کھیلنے کے مترادف ہے۔
کل بُدھ کو سرکاری اسرائیلی اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گذشتہ فروری میں یوکرین-روس جنگ شروع ہونے کے بعد سے 21,404 یہودیوں کو یوکرین، روس اور بیلاروس سے مقبوضہ فلسطین لایا گیا تھا۔
سید حسن نصر اللہ نے آنے والے دنوں میں اسرائیل کے مقبوضہ بیت المقدس میں متنازع "فلیگ مارچ" کے نتائج پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مارچ خطے میں آتش فشاں بن سکتا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے نابلس میں ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کر دیا۔