فادی الحمدائی نے اتوار کو ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ پر ایک سمپوزیم میں شرکت کے موقع پر اس منصوبے کا اعلان کیا۔
ہندوستان میں فلسطین کے نمائندے عدنان ابو الھیجا نے النکبہ کا تاریخی جائزہ پیش کرتے ہوئے بھارتی عوام کی طرف سے فلسطینیوں کے ساتھ عالمی یکجہتی کی ایک وسیع بنیاد بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
فاران: اردن کے سابق نائب وزیر اعظم ممدوح العبادی نے کہا ہے کہ “وادی عرب معاہدہ (اردن اسرائیل امن معاہدہ) اب مسجد اقصیٰ اور مقدسات کی صہیونی خلاف ورزیوں اور اردنیوں کے حوالے سے عدم احترام کا مظاہرہ کرنے کے باعث اپنا وجود کھو چکا ہے۔ انہوں نے ہفتے کے روز ایک پریس بیان میں […]
برطانیہ نے فلسطینیوں کی اسرائیل کے خلاف مہم بائیکاٹ، عدم سرمایہ کاری اور پابندیوں کو سامی مخالف نسل پرستی قرار دے دیا۔
صیہونی فوجیوں نے ''جنین'' پر حملہ کرکے ایک سترہ سالہ فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا ہے۔
رات گئے کی جانے والی جارحیت میں تین مقامی افراد کے شہید ہونے کی اطلاعات ہیں۔ گولہ باری میں 4 افراد زخمی بھی ہوئے۔
اسرائیل کے حکمران اتحاد سے ایک عرب رکن پارلیمنٹ کے استعفیٰ کے نتیجے میں اتحاد کی پارلیمانی اکثریت اقلیت میں بدل گئی جس سے "اسرائیل" ایک مرتبہ سیاسی طور پر مفلوج ہونے جا رہا ہے۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ فلسطینی بچہ یہودی آباد کار کی گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہو گیا جسے علاج کے لیے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
میڈیا ذرائع نے جنین کیمپ میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبر دی ہے۔