کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 312 از 405 - فاران

    کانگو میں موساد کے سابق چیف کو ملک بدر کیے جانے کا انکشاف

    کانگو میں موساد کے سابق چیف کو ملک بدر کیے جانے کا انکشاف

    اخبار نے تصدیق کی کہ کانگو نے کوہن کو تیسرے دورے پر ملک بدر کر دیا اور مطالبہ کیا کہ وہ کانگومیں دوبارہ نہ جائیں۔

    الاقصیٰ کو یہودیانے یا اس کی تقسیم کی اجازت نہیں دیں گے: حماس

    الاقصیٰ کو یہودیانے یا اس کی تقسیم کی اجازت نہیں دیں گے: حماس

    القدس اور الاقصیٰ اور مقدس شہر کا دفاع کرتے ہوئے ہمیں فخر محسوس ہوتا ہے: خالد مشعل

    انتہا پسند اسرائیلی گروہ کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنےکی مذمت

    انتہا پسند اسرائیلی گروہ کو دہشت گردی کی فہرست سے نکالنےکی مذمت

    حماس نے منگل کو جاری ایک بیان میں کہا کہ انتہا پسند صہیونی تحریک "کہانا کیچ" کو دہشت گردی کی فہرستوں سے نکالنے کے امریکی کے ارادے کی مذمت کرتے ہیں۔

    شہید فلسطینی کے جنازے کے جلوس پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 52 فلسطینی زخمی

    شہید فلسطینی کے جنازے کے جلوس پر اسرائیلی فوج کا حملہ، 52 فلسطینی زخمی

    فلسطینی طبی امدادی ادارے ’ہلال احمر‘ کے مطابق تنظیم کے طبی عملے نے 52 زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی۔

    “ابوعاقلہ” کے قتل کے ردعمل میں اسرائیل کو مزاحمتی کارروائیوں کا خوف

    “ابوعاقلہ” کے قتل کے ردعمل میں اسرائیل کو مزاحمتی کارروائیوں کا خوف

    دائیں بازو کے اسرائیلی اخبار ’اسرائیل ہیوم‘ نے کہا ہے کہ "وہ واقعہ جس میں الجزیرہ کی نامہ نگار شیرین ابو عاقلہ کو ہلاک کیا گیا اسرائیل کے لیے بہت پریشان کن سیاسی اثرات مرتب کر سکتا ہے.

    اسرائیل کی نابودی قریب ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان

    اسرائیل کی نابودی قریب ہے، حماس اور جہاد اسلامی کا اعلان

    اسلامی مزاحمتی تحریکوں نے اسرائیل کو سخت ترین انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے مقدسات پر کسی بھی قسم کی جارحیت کا تباہ کن جواب دیا جائے گا۔

    اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

    اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شدید زخمی فلسطینی دم توڑ گیا

    شہید فلسطینی کے اہل خانہ نے بتایا کہ الزبیدی کو دو روز قبل اسرائیلی فوجیوں نے جنین کیمپ میں گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا تھا۔

    فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز تسلط کے خلاف لندن میں 10 ہزار افراد کا جلوس

    فلسطین پر اسرائیل کے ناجائز تسلط کے خلاف لندن میں 10 ہزار افراد کا جلوس

    Jewish Alliance for Peace کے ایک رہنما نے اسرائیلی آباد کاری، نکبہ، فلسطینیوں کی ان کے گھروں اور زمینوں سے بے گھر کرنے، ان کے بچوں پر تشدد، غزہ کے محاصرے اور مسلسل بمباری کی مذمت کی۔

    اسرائیل فلسطین پر قائم کی جانے والی ایک ناجائز اور غاصب ریاست ہے، ڈاکٹر صابر ابو مریم

    اسرائیل فلسطین پر قائم کی جانے والی ایک ناجائز اور غاصب ریاست ہے، ڈاکٹر صابر ابو مریم

    احتجاجی مظاہرے کے شرکاء نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل غاصب ریاست، مردہ باد امریکہ، اسرائیل نامنظور، فلسطین فلسطینیوں کا وطن اور شہید فلسطینی صحافی خاتون کی تصویریں آویزاں تھی۔

    اوپر جاؤ