کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 314 از 405 - فاران

    14 یورپی ممالک کا فلسطین میں یہودی آبادکاری بند کرنے کا مطالبہ

    14 یورپی ممالک کا فلسطین میں یہودی آبادکاری بند کرنے کا مطالبہ

    فاران: کل جمعہ کو 14 یورپی ممالک کی وزرات خارجہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا، جس میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے میں نئی بستیوں کی تعمیر کا اپنے فیصلہ واپس لے۔ بیان میں یورپی ممالک نے مغربی کنارے میں تقریباً 4000 نئے سیٹلمنٹ یونٹس کی تعمیر کے نام […]

    الجزیرہ کی نامہ نگار کی آخری رسومات پر بھی حملہ

    الجزیرہ کی نامہ نگار کی آخری رسومات پر بھی حملہ

    غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے فلسطینی نامہ نگار کی آخری رسومات پر حملہ کر کے ان رسومات کو ادا کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔

    اسرائیلی میڈیا کا فلسطینی بیانیے کے سامنے اپنی بے بسی کا اعتراف

    اسرائیلی میڈیا کا فلسطینی بیانیے کے سامنے اپنی بے بسی کا اعتراف

    عبرانی اخبار’معاریو‘ نے متنبہ کیا کہ قابض حکام کی جانب سے قابل اعتماد بیانیہ تیار کرنے میں ناکامی کا مطلب یہ ہے کہ "بین الاقوامی میدان میں اسرائیلی فوج کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    شہیدہ ابوعاقلہ کی آخری رسومات کی ادائیگی، تدفین کے لیے میت بیت المقدس منتقل

    شہیدہ ابوعاقلہ کی آخری رسومات کی ادائیگی، تدفین کے لیے میت بیت المقدس منتقل

    شہیدہ کے آخری رسومات کی ادائیگی کے بعد سرکردہ سیاسی، ابلاغی اور قومی شخصیات کی موجودگی میں میت کو قافلے کی صورت میں بیت المقدس منتقل کیا گیا۔

    شیرین ابو عاقلہ کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے: امریکی ارکان کانگریس
    انسانی حقوق کی پامالیوں پر اسرائیل کی فوجی امداد بند کرنے کا مطالبہ

    شیرین ابو عاقلہ کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے: امریکی ارکان کانگریس

    امریکی ایوان نمائندگان کی ڈیموکریٹک اسپیکر نینسی پیلوسی نے اس قتل کو ایک "خوفناک سانحہ" قرار دیتے ہوئے "مکمل، بامقصد اور فوری تحقیقات" کا مطالبہ کیا۔

    شہیدہ ابو عاقلہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری، سر میں گولی مارے جانے کی تصدیق

    شہیدہ ابو عاقلہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری، سر میں گولی مارے جانے کی تصدیق

    صحافی شیرین ابو عاقلہ کی لاش کے ابتدائی پوسٹ مارٹم کے نتائج سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انہیں سیدھی نشانہ بنا کر گولی ماری گئی جس کے نتیجے میں دماغ اور کھوپڑی مکمل طور پر ٹوٹ گئی تھی۔

    شیرین ابو عاقلہ کو نشانہ بنا کر شہید کیا گیا: شہیدہ کےساتھی کا بیان

    شیرین ابو عاقلہ کو نشانہ بنا کر شہید کیا گیا: شہیدہ کےساتھی کا بیان

    انسانی حقوق گروپ یورو مڈل ایسٹ کی طرف سے جاری ایک بیان میں سینیر صحافیہ شیرین ابو عاقلہ کی شہادت کی شدید مذمت کرتے ہوئے فلسطینی صحافتی برادری کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔

    پاکستان کی الجزیرہ کی فلسطینی نامہ نگار کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت

    پاکستان کی الجزیرہ کی فلسطینی نامہ نگار کے وحشیانہ قتل کی شدید مذمت

    وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے عوام پرمظالم کی کہانیاں سنانے والوں کی آوازوں کو خاموش کرنا اسرائیل اور بھارت کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔

    جنت البقیع کی تعمیر کے لیے ممبئی میں احتجاجی جلسہ+ تصاویر

    جنت البقیع کی تعمیر کے لیے ممبئی میں احتجاجی جلسہ+ تصاویر

    جلسہ كى رہنمائى فرماتے ہوئے مسجد ايرانيان كے امام جماعت و ممبئى شہر كے جوان سال مبلغ مولانا سيد نجيب الحسن زيدى صاحب نے شہید النمر پر لکھی گئی ، لہو کا قصاص ، نامى نظم كے ذريعہ مؤمنين ميں وه جوش بهر ديا كہ تا دم آخر مؤمن جذباتى انداز ميں نعرے بلند كرتے رہے۔

    اوپر جاؤ