آج صبح صیہونی دہشتگردوں نے الجزیرہ ٹی وی چینل کی ایک سینیر صحافی اور رپورٹر شیرین ابوعاقلہ کے سر پر گولی مار کر انہیں شہید کر دیا۔
انسانی حقوق و ترقی کے مرکز عین الانسانیہ نے یمن پر سعودی اتحاد کی چھبیس سو روزہ جارحیت اور اس جارحیت میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
شیرین ابو عاقلہ کو بدھ کی صبح گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا جب وہ اور دیگر صحافی جنین پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی قابض فوج کے چھاپے کی کوریج کر رہے تھے۔
فاران : عرب لیگ نے الجزیرہ کی فلسطین میں سینیر نامہ نگار شیرین ابو عاقلہ کی اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے کو گھناؤنا جرم قرار دیا ہے۔ عرب لیگ نے شیریں کی شہادت کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھانے اور اس وحشیانہ قتل کی بین الاقوامی تحقیقات کا […]
شیرین بدھ کو علی الصباح جنین کے علاقے میں فلسطینیوں کے ایک مہاجر کیمپ پر اسرائیلی دھاوے کی کوریج کر رہی تھیں کہ جب اسرائیلی فوجیوں نے انہیں تاک کر سر میں گولی ماری، جس سے شدید زخمی ہو گئیں۔
سید حسن نصر اللہ نے زور دیا کہ "ہماری چوکسی اور تیاری اسرائیلی ہتھکنڈوں کے خاتمے تک برقرار رہے گی اور یہی بات فلسطینی مزاحمت پر بھی لاگو ہوتی ہے۔"
عرب لیگ نے مسجد الاقصی کو زمان اور مکان کی نظر سے تقسیم کرنے کی صیہونی کوشش پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدس پر اسرائیل کی یلغار خطے کے امن و استحکام کے لئے خطرناک ہے۔
نفتالی بینیٹ نے مقبوضہ فلسطین میں بڑھتے ہوئے حملوں کے درمیان اتوار کو کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس میں "سویلین نیشنل گارڈ" کے نام سے ایک گروپ کی تشکیل پر بھی زور دیا تھا۔
صیہونی ٹیلی ویژن پر عرب امور کے تجزیہ کار کا مزید کہنا تھا کہ اہم ترین بات یہ ہے کہ حالیہ دورہ، اسد کے متحدہ عرب امارات (خلیج فارس میں ہمارے نئے دوست) کے تاریخی دورے کے دو ماہ سے بھی کم عرصے میں ہوا ہے، ایسا دورہ جس نے بشار اور خطے کے ممالک کے درمیان تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز کیا ہے۔