کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 316 از 405 - فاران

    مقبوضہ فلسطین میں فدائی حملے سے ایک صیہونی فوجی زخمی اور ایک فلسطینی شہید

    مقبوضہ فلسطین میں فدائی حملے سے ایک صیہونی فوجی زخمی اور ایک فلسطینی شہید

    فلسطینی ذرائع کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے ایک فلسطینی کو حملوں کے الزام میں شہید کر دیا ہے۔

    آل سعود کی من مانیوں کے باعث یمن میں 30 ہزار مریضوں کی جان خطرے میں

    آل سعود کی من مانیوں کے باعث یمن میں 30 ہزار مریضوں کی جان خطرے میں

    یمن میں 30 ہزار مریض ایسے ہیں جنہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔

    مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کاروائی، اسرائیل کا بجنے لگا سائرن

    مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کاروائی، اسرائیل کا بجنے لگا سائرن

    مقبوضہ فلسطین میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کارروائی کی خبر ہے جبکہ ایک اور کارروائی کی وجہ سے مقبوضہ فلسطین کے متعدد علاقوں میں سائرن کی آواز گونجنے لگی۔

    قدس کے غاصبوں کے خلاف جدوجہد، فلسطینی عوام کا فطری اور قانونی حق ہے: ایران

    قدس کے غاصبوں کے خلاف جدوجہد، فلسطینی عوام کا فطری اور قانونی حق ہے: ایران

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ قدس کے غاصبوں کے خلاف جدوجہد فلسطینی عوام کا فطری اور قانونی حق ہے۔

    فلسطینیوں کی پرامن ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا طاقت کا استعمال

    فلسطینیوں کی پرامن ریلیوں پر اسرائیلی فوج کا طاقت کا استعمال

    جمعہ کی سہ پہر فلسطینی شہریوں نے مقدس مقامات کی بے حرمتی کے خلاف جگہ جگہ ریلیاں نکالیں۔

    امریکی وکلاء نے فلسطینی اداروں کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار کر دیا

    امریکی وکلاء نے فلسطینی اداروں کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار کر دیا

    امریکی بار ایسوسی ایشن نے ان اقدامات کو اسرائیلی ریاست کی فلسطینیوں کے فلاحی اور سماجی منصوبوں میں کھلی مداخلت قرار دیا۔

    اسرائیل کا غرب اردن میں یہودیوں کے لیے 4000 گھروں کی منظوری کا فیصلہ

    اسرائیل کا غرب اردن میں یہودیوں کے لیے 4000 گھروں کی منظوری کا فیصلہ

    قابض اسرائیلی ریاست نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں کے لیے 3988 گھروں کی منظوری کی تیاری شروع کی ہے۔

    قطر، کویت اور اردن نے کی مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت

    قطر، کویت اور اردن نے کی مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت

    قطر، کویت اور اردن نے انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی جانب سے مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔

    فلسطینی جوانوں کی کامیاب شہادت پسندانہ کارروائی پر حماس اور جهاد اسلامی کی جانب سے قدردانی

    فلسطینی جوانوں کی کامیاب شہادت پسندانہ کارروائی پر حماس اور جهاد اسلامی کی جانب سے قدردانی

    مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے نزدیک ہونے والی کارروائیوں پر، جن میں 3 صیہونی ہلاک اور 9 زخمی ہوئے، حماس اور جهاد اسلامی نے رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی۔

    اوپر جاؤ