کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 317 از 405 - فاران

    تل ابیب میں پھر بڑا حملہ، 3 صیہونی ہلاک، کئی زخمی، مزید حملے کا اندیشہ+ ویڈیو

    تل ابیب میں پھر بڑا حملہ، 3 صیہونی ہلاک، کئی زخمی، مزید حملے کا اندیشہ+ ویڈیو

    میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں تل ابیب کے نزدیک ہونے والی کارروائی میں چھ صیہونی زخمی ہوئے جن میں سے تین ہلاک ہوگئے۔

    صہیونی دشمن کو مسجد اقصی کی بے حرمتی کا بھاری تاوان دینا پڑے گا، فلسطینی مزاحمتی گروہ

    صہیونی دشمن کو مسجد اقصی کی بے حرمتی کا بھاری تاوان دینا پڑے گا، فلسطینی مزاحمتی گروہ

    غاصب صہیونی عناصر کی جانب سے مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی پر مختلف فلسطینی مزاحمتی گروہوں نے اپنے طور پر بھی بیانیے جاری کئے ہیں۔

    اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر آ رہے ہیں

    اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات معمول پر آ رہے ہیں

    صیہونی نامہ نگار کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آ رہے ہیں۔

    انتہا پسند صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ

    انتہا پسند صیہونیوں کا مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ

    صیہونی فوجیوں اور غیر قانونی طریقے سے بسائے گئے انتہا پسند صیہونیوں نے مسجد الاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔

    کویتی کھلاڑی نے اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے کیا انکار

    کویتی کھلاڑی نے اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے کیا انکار

    الھاجری کے دستبردار ہونے سے قبل کویتی قومی ٹیم کے کھلاڑی 19 سالہ محمد الفضلی  نے گذشتہ اپریل میں دبئی میں منعقد ہونے والی ورلڈ فینسنگ چیمپئن شپ کے گروپ مرحلے میں اسرائیلی کھلاڑی کا سامنا کرنے سے انکار کر دیا تھا۔

    مسجد الاقصیٰ میں اذان کی پابندی پر حماس کا رد عمل

    مسجد الاقصیٰ میں اذان کی پابندی پر حماس کا رد عمل

    منگل کے مطابق منگل کی شام کو اسرائیلی حکام نے مسجد اقصیٰ میں عشا کی اذان دینے سے روک دیا تھا۔

    کیا جو بائیڈن میں رتی برابر عقل ہے؟

    کیا جو بائیڈن میں رتی برابر عقل ہے؟

    بائیڈن نیم رتی برابر عقل و ہوش کا مالک ہوتا تو موجودہ صورت حال میں بہت تیزی سے یمن کی جنگ میں اپنی مداخلت اور جارح سعودی اتحاد کی حمایت کو ختم کرتا۔ کیونکہ یہ ناقابل قبول ہے کہ واشنگٹن ایک طرف سے یوکرین کے معاملے میں انسان دوستی کے بلند بانگ دعوے کرتا رہے اور انسانیت کے لئے مگرمچھ کے آنسو بہاتا رہے اور دوسری طرف سے اس کے ہاتھ کہنیوں تک یمنی عوام کے خون میں ڈوبے ہوئے ہوں!

    اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز عشا کی اذان دینے سے روک دیا

    اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں نماز عشا کی اذان دینے سے روک دیا

    کل منگل کی شام کو اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر انتظامیہ کو نماز عشاء سے قبل اذان ادا کرنے سے روک دیا۔

    اسرائیلی فوج کی تلاشی کی کارروائیوں میں 4 فلسطینی گرفتار

    اسرائیلی فوج کی تلاشی کی کارروائیوں میں 4 فلسطینی گرفتار

    منگل کو روسی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ "تاریخ  میں یہودیوں اور نازیوں کے درمیان تعاون کی المناک مثالیں موجود ہیں۔"

    اوپر جاؤ