ہسپانوی حکومت نے انکشاف کیا ہے کہ اسپین کے وزیر اعظم پیڈرو سانچیز اور وزیر دفاع مارگریٹا روبلس کے فون اسرائیلی "پیگاسس" سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے ہیک کیے گئے ہیں۔
تعلقات کی بحالی کے بعد عبرانی اخبار اسرائیل ہیوم نے گذشتہ ہفتے خبر دی تھی کہ انقرہ نے تل ابیب کے کہنے پر فلسطینی تنظیم المقاومہ الاسلامیہ "حماس" کے درجنوں اراکین کو ترکی میں داخلے سے روک لیا ہے!
فلسطینیوں اور استقامت کی حمایت پر حماس کی فوجی شاخ نے رہبر انقلاب اسلامی کی قدردانی کی ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے جامع مسجد سری نگر میں نماز عید کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی۔
محتاط اندازے کے مطابق دو لاکھ سے زائد فرزندان توحید نے مسجد اقصی میں نماز عید الفطر کی ادائگی کی
قابض اسرائیلی حکام صہیونی ریاست کے نام نہاد یوم آزادی کےحوالے سے غرب اردن کو دوسرے فلسطینی علاقوں سے الگ تھلگ کر دیا گیا۔
فلسطینی کمیٹی ٹو سپورٹ جرنلسٹس نے اپریل کے دوران میڈیا کی آزادیوں کی 57 اسرائیلی خلاف ورزیوں کا اندراج کیا۔
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبد الملک بدرالدین الحوثی نے جمعے کی رات ایک بیان میں کہا ہے کہ جو ممالک غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی ریس لگا رہے ہیں وہ جلد ہی نقصان اٹھائیں گے اور اپنے کئے پر شرمندہ ہونے پر مجبور ہو جائیں گے۔
شیعہ جامع مسجد دہلی کے امام جمعہ اور مجلس علمائے ہند کے نائب صدر مولانا محسن تقوی نے کہاکہ فلسطین کا مسئلہ نہایت سنگین مسئلہ ہے ۔اس ایک مسئلہ کی وجہ سے ہم ان گنت مسائل سے دوچار ہیں اس لیے اس کے حل کے لیے سنجیدہ اقدامات اور اتحاد کی ضرورت ہے۔