رپورٹر نے مغربی کنارے کے علاقوں میں لگائے گئے سینسرز کے ساتھ ساتھ انسانی وسائل کے "کلائنٹس" کے ساتھ مل کر سمارٹ فون کے ذریعے جمع کیے گئے تکنیکی ڈیٹا کو مربوط کرنے والے نئے انٹیلی جنس نظام کے بارے میں بات کی۔
گذشتہ دو سال کے دوران کرونا وبا کی وجہ سے یوم القدس کی ریلیاں متاثر رہیں مگر دو سال کے بعد دنیا بھر کے 80 ممالک اور ایران کے 900 شہروں میں یوم القدس ریلیاں منعقد کی جا رہی ہیں۔
غاصب صیہونی حکومت سیاسی و عسکری دونوں میدانوں میں ایک دوسرے میں پیوست مشکلات کے جال میں پھنسی ہاتھ پاؤں مار رہی ہے۔ سابق جلاد و مجرم جو اس حکومت کی باگڈور سنبھال رہا تھا 'سیف القدس آپریشن' کے بعد کوڑے دان کی نذر ہو گيا اور آج اس کے جانشین ہر لمحہ دوسرے آپریشن کی تلوار کے منتظر ہیں۔
محمد علی صمدی نے کہا ہے کہ جو کچھ آج ہم اسرائیل کے نام سے جانتے ہیں، درحقیقت یہودی ایجنسی ہے۔ اس ایجنسی نے 30 سال کے دوران برطانیہ کی اجازت سے یہودی مہاجرین جمع کرنے کا کام کیا اور فلسطین کی چھ فیصد اراضی کو مختلف حیلوں بہانوں سے خرید لیا اور اسی چھ فیصد اراضی کی ملکیت حاصل کرکے برطانیہ، امریکہ اور اقوام متحدہ کی مدد سے اسرائیلی ریاست کے قیام کا اعلان کیا۔
عالمی یوم القدس کے جلوس اور مظاہروں میں ایران کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ ساتھ ایرانی عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی اور عالمی استکبار سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کیا۔
عالمی یوم قدس کی آمد پر اسلامی ممالک کے سفیروں اور سفارتی نمائندوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔
میجر جنرل حسین سلامی نے غزہ میں یوم القدس کمیٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ دنیا میں اسرائیل کا سب سے بڑا حامی ملک ہے جو اسرائیل کے سنگین اور وحشیانہ جرائم میں برابر کا شریک ہے ۔
عالمی یوم القدس کے موقع پر صیہونی ریڈیو کو ہیک کر لیا گیا ہے۔
فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکرٹریٹ نے ایک پریس بیان میں کہا کہ فلسطینی عوام نے ثابت کر دیا ہے کہ بعض عرب حکمرانوں کی دھوکہ دہی کے باوجود فلسطین آج بھی زندہ ہے