غرب اردن اور بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جبکہ صیہونی فوجیوں نے جنین شہر میں فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ صیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
غرب اردن اور بیت المقدس میں صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ حملے جاری ہیں جبکہ صیہونی فوجیوں نے جنین شہر میں فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ صیہونی فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
کانفرنس میں مشترکہ قرارداد پیش کی گئی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ جمعتہ الوداع کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم القدس منایا جائے گا۔ صدر پاکستان اور وزیر اعظم پاکستان یوم القدس کا اعلان کریں-
13 سے 40 سال کی عمر کے فلسطینیوں کو 27 ویں شب مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عاید کی گئی ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد اقصیٰ سرخ لکیر ہے اور ہم مقبوضہ بیت المقدس میں کوئی غیرقانونی اسرائیلی سرگرمی کو قبول نہیں کریں گے۔
جمعۃ الوداع کا انتخاب ثابت کرتا ہے کہ اگر امام خمینی (اعلی اللہ مقامہ) اس دن کو "عالمی یوم القدس قرار نہ دیتے؛ فلسطینیوں کا حشر بھی یقینی طور پر اندلس کے مسلمانوں جیسا ہوتا۔
صیہونی فوجیوں نے ایک بار پھر غرب اردن کے شہر جنین میں فلسطینیوں پر دھاوا بولا ہے جس کے بعد صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی اور اسرائیلی مظالم کے خلاف مقامی ہوٹل میں یکجہتی فلسطین کانفرنس منعقد ہوئی۔
فیڈریشن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست کی طرف سے عیسائی عبادت گذاروں کے مذہبی مقامات تک رسائی میں رکاوٹ ڈالنا ان کے مذہبی امور میں مداخلت کے مترادف ہے۔