کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 321 از 405 - فاران

    یہودی آباد کاروں کا نابلس میں فلسطینیوں پر تشدد

    یہودی آباد کاروں کا نابلس میں فلسطینیوں پر تشدد

    فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں قریوط کے مقام پر یہودی شرپسندوں نے فلسطینیوں پر تشدد کیا۔

    فلسطین کے حالات پر مصر، اردن اور عرب امارات کا مشترکہ بیان

    فلسطین کے حالات پر مصر، اردن اور عرب امارات کا مشترکہ بیان

    بیان میں کہا گیا کہ تینوں رہ نماؤں نے موجودہ چیلنجز اور بحرانوں سے نکلنے کے لیے ہم آہنگی کی کوششوں، مشترکہ عرب اقدامات کو مضبوط بنانے اور علاقائی تعاون کو فعال کرنے کی ضرورت خاص طور پر غذائی تحفظ اور توانائی کے بحرانوں کے حل پر زور دیا۔

    عرب دنیا کے اسرائیل کیساتھ تعلقات فلسطین اور مسلم امہ کیساتھ خیانت ہیں، قدس کانفرنس

    عرب دنیا کے اسرائیل کیساتھ تعلقات فلسطین اور مسلم امہ کیساتھ خیانت ہیں، قدس کانفرنس

    فلسطین فاونڈیشن پاکستان لاہور چیپٹر کے زیراہتمام منعقدہ القدس مرکز و محور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا ہے کہ رمضان المباک کے آخری جمہ کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم القدس منایا جائے گا اور عوام یوم القدس کے اجتماعات میں بھرپور شرکت کریں۔

    ارجنٹینا نے اسرائیل کی تیل کمپنی پر 20 سال کے لیے پابندی عاید کر دی

    ارجنٹینا نے اسرائیل کی تیل کمپنی پر 20 سال کے لیے پابندی عاید کر دی

    ارجنٹائن وزارت خارجہ نے ایک بیان میں تصدیق کی کہ توانائی کی وزارت نے متعلقہ انتظامی عمل کو لاگو کرنے کے بعد فیصلہ کیا کہ ناویتاس کی سرگرمیاں غیر قانونی ہیں

    مقتدیٰ الصدر کا اسرائیل سے نارملائزیشن کو ’جرم‘ قرار دینے کا مطالبہ

    مقتدیٰ الصدر کا اسرائیل سے نارملائزیشن کو ’جرم‘ قرار دینے کا مطالبہ

    مقتدیٰ الصدر نے کہا کہ ان کی جماعت کا انتخابی عمل میں حصہ لینے کے اسباب میں ایک سبب اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کے خلاف اور خطے میں اسرائیل کی بالا دستی کی روک تھام تھا۔

    انگلش کلب “فاریسٹ گرین” نے اپنے سٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا

    انگلش کلب “فاریسٹ گرین” نے اپنے سٹیڈیم میں فلسطین کا جھنڈا لہرا دیا

    انگلش فٹ بال کلب فاریسٹ گرین روورز نے ایک سرکاری میچ کے دوران فلسطینی پرچم بلند کرکے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔

    معروف امریکی اداکار نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی

    معروف امریکی اداکار نے مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی

    مشہور امریکی اداکار اور ہدایت کار مارک روفالو نے "اسرائیل" پر مسجد اقصیٰ میں نمازیوں اور صحافیوں کو منظم طریقے سے نشانہ بنانے کا الزام لگایا۔

    جمعة الوداع کو پاکستان بھر میں یوم القدس منایا جائے گا، عوام یوم القدس اجتماعات میں بھرپور شرکت کریں

    جمعة الوداع کو پاکستان بھر میں یوم القدس منایا جائے گا، عوام یوم القدس اجتماعات میں بھرپور شرکت کریں

    فلسطین فاونڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جمعة الوداع کو ملک بھر میں یوم القدس منایا جائے گا اور میری پاکستانی عوام سے اپیل ہے کہ یوم القدس اجتماعات میں بھرپور شرکت کریں۔

    مسجد الاقصیٰ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، مزید 57 فلسطینی زخمی

    مسجد الاقصیٰ میں اسرائیل کی دہشتگردی جاری، مزید 57 فلسطینی زخمی

    مسجد الاقصیٰ میں اسرائیل کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے اس دوران مزید 57 فلسطینی زخمی ہوگئے۔

    اوپر جاؤ