کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 322 از 405 - فاران

    نماز جمعہ میں فلسطینی نمازیوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    نماز جمعہ میں فلسطینی نمازیوں پر اسرائیل کا ڈرون حملہ

    ڈرون طیارے کی مدد سے نمازیوں کو قبلہ اول سے نکالنے کے لیے زہریلی آنسوگیس کا استعمال کیا گیا۔

    اردن میں قبلہ اول کے تحفظ کے لیے عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ

    اردن میں قبلہ اول کے تحفظ کے لیے عظیم الشان احتجاجی مظاہرہ

    اس ریلی کی کال اردن کی مذہبی جماعتوں اور پیشہ ور انجمنوں کی جانب سے دی گئی تھی۔ مارچ میں ہرشعبہ ہائے زندگی کے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔

    ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد فلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ اور تراویح کی ادائیگی

    ایک لاکھ پچاس ہزار سے زائد فلسطینیوں کی قبلہ اول میں نماز جمعہ اور تراویح کی ادائیگی

    اسرائیلی فوج اور پولیس کی ریاستی دہشت گردی کے باوجود ایک لاکھ پچاس ہزار سے زاید فلسطینیوں نے قبلہ اول میں جمعہ کی نماز ادا کی۔

    ایران میں اسرائیل کے تین جاسوس گرفتار

    ایران میں اسرائیل کے تین جاسوس گرفتار

    اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکہ، برطانیہ اور اسرائیل کی سازشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

    قدس کے تشخص کو بدلنے کے لیے صہیونی وجود، شیطانی تسلسل کا واضح ثبوت ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    قدس کے تشخص کو بدلنے کے لیے صہیونی وجود، شیطانی تسلسل کا واضح ثبوت ہے: ایرانی وزیر خارجہ

    امیر عبداللہیان نے مسلمانوں کے مقدس مقامات پر ہر قسم کے حملے اور ان کی بے حرمتی اور امت اسلامی اور مسلم ممالک کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کو مسترد اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔

    اسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں فلسطینی ماں بیٹی پر تشدد، بیٹی گرفتار

    اسرائیلی فوج کا بیت المقدس میں فلسطینی ماں بیٹی پر تشدد، بیٹی گرفتار

    مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض فوج نے 28 سالہ نادین السعو کو مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے سے گرفتار کیا۔

    3 ہزار امریکیوں کا صدر بائیڈن پر القدس پر اسرائیلی حملے رکوانے کا مطالبہ

    3 ہزار امریکیوں کا صدر بائیڈن پر القدس پر اسرائیلی حملے رکوانے کا مطالبہ

    فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرنے والی خواتین کی تنظیم "کوڈ پنک" کی طرف سے شروع کی گئی اس پٹیشن میں کہا گیا ہے کہ رمضان کے مہینے تک اسرائیلی فورسز نے مظاہرین پر دھاوا بول کر متعدد فلسطینیوں کو شہید اور سینکڑوں کو زخمی کیا۔

    غزہ کی پٹی پر مزاحمتی ٹھکانوں پر اسرائیلی فوج کی بمباری

    غزہ کی پٹی پر مزاحمتی ٹھکانوں پر اسرائیلی فوج کی بمباری

    اسرائیلی فوج نے حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے عیسیٰ البطران مرکز پر 12 میزائل داغے جن میں مادی نقصان کی اطلاعات ہیں۔

    مسجد اقصیٰ صرف مسلمانوں کی ہے، کسی دوسرے کا اس میں کوئی حق نہیں: اسلامی تحریک

    مسجد اقصیٰ صرف مسلمانوں کی ہے، کسی دوسرے کا اس میں کوئی حق نہیں: اسلامی تحریک

    الشیخ صلاح نے اس بات پر زور دیا کہ الاقصیٰ میں اسرائیلی موجودگی ایک غاصب  کے درجے پر ہے۔ اسرائیل کی موجودگی باطل اور بلا جواز ہے۔

    اوپر جاؤ