عبداللہ نے منگل کے روز اقوام متحدہ، اسلامی تعاون تنظیم اور دنیا کے بڑے عالمی اداروں سےمطالبہ کیا کہ وہ مسجد اقصیٰ میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف جاری اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کو روکیں
صیہونی فوجیوں نے مقبوضہ غرب اردن کے نابلس شہر کے برقہ قصبے پر چڑھائی کر دی، جسکے دوران فلسطینیوں سے جھڑپ ہوئی۔
متحدہ عرب امارات کے ہیکروں نے بدنام زمانہ سافٹ ویئر سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا موبائل ہیک کر لیا۔
برازیل میں ڈیموکریٹک فلسطین کمیٹیوں نے تصویروں کی ایک نمائش کا اہتمام کیا، جس میں فلسطین اور القدس میں قابض اسرائیل کے جرائم کی عکاسی کی گئی تھی۔
فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں غاصب صیہونی فوجیوں کی دہشتگردی جاری ہے اور انہوں نے غرب اردن کے علاقے میں ایک اور فلسطینی لڑکی کو گولی مار کر شہید کردیا ہے۔
فلسطین کی تحریک حماس کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران، فلسطین اور استقامت کی مدد اور حمایت کی بھاری قیمت ادا کررہا ہے
سوشل میڈیا پر سرگرم سعودی شہری اور انکشاف کرنے والے اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا کہ مسجد اقصیٰ کا واقعہ تل ابیب اور بعض عرب ممالک کی ہماہنگی کا نتیجہ ہے۔
شرکاء نے بینرز بھی اٹھا رکھے تھے جن پر "اے اقصیٰ، ہم اپنی جانوں اور خون سے تمہیں چھڑائیں گے" "زمین کا مالک ثابت قدم ہے، ڈرنے والا نہیں" کے نعرے درج تھے۔
فلسطینی وزارت صحت نے ایک مختصر بیان میں کہا کہ دو شہری براہ راست گولیوں سے زخمی ہوئے۔ انہیں علاج کے لیے جنین کے ابن سینا اسپتال لے جایا گیا۔