کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 324 از 405 - فاران

    عالمی یوم القدس پر دنیا کے تمام لوگ فلسطینی عوام کے لیے اٹھ کھڑے ہوں: عیسائی پادری

    عالمی یوم القدس پر دنیا کے تمام لوگ فلسطینی عوام کے لیے اٹھ کھڑے ہوں: عیسائی پادری

    مقبوضہ فلسطینی آرتھوڈوکس چرچ کے آرچ بشپ نے قدس کے عالمی دن کے موقع پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے دنیا کے تمام لوگوں سے قدس کی آزادی کے لیے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل کی ہے۔

    رمضان 1443ھ فلسطین کا تقدیر ساز رمضان

    رمضان 1443ھ فلسطین کا تقدیر ساز رمضان

    لگتا ہے کہ رمضان کے اس مبارک مہنیے میں صہیونی ریاست کے مستقبل کی تقدیر کے ایک بڑے حصے کا فیصلہ ہو ہی جائے گا اور موجودہ صورت حال اس کے زوال کی رفتار تیزتر کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

    اسرائیل، یوکرین کی آڑ میں فلسطین میں اپنے جرائم کو چھپانے کی کوشش میں ہے: روس

    اسرائیل، یوکرین کی آڑ میں فلسطین میں اپنے جرائم کو چھپانے کی کوشش میں ہے: روس

    اسرائیل یوکرین جنگ کے درمیان روس مخالف اپنے بیان سے فلسطین میں اپنے جرائم منجملہ اس سرزمین کے لوگوں کے قتل عام کو چھپانا چاہتا ہے۔

    فلسطینی قیدیوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے: عرب پارلیمنٹ

    فلسطینی قیدیوں کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھایا جائے: عرب پارلیمنٹ

    عرب پارلیمنٹ نے تمام بین الاقوامی اداروں اور متعلقہ انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قابض اسرائیل پر دباؤ ڈالنے اور قیدیوں کو فوری رہا کرنے کے لیے ایک سنجیدہ بین الاقوامی اقدام کا آغاز کریں۔

    عالمی برادری قبلہ اول میں اسرائیلی غنڈہ گردی بند کروائے: شاہ اردن

    عالمی برادری قبلہ اول میں اسرائیلی غنڈہ گردی بند کروائے: شاہ اردن

    اتوار کو اردن کے شاہ عبداللہ دوم نے  زور دیا کہ مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی صورت حال کا احترام کرنے کے لیے اسرائیل کو پابند بنایا جانا چاہیے۔

    اسرائیل اپنے بدترین دور سے گزر رہا ہے

    اسرائیل اپنے بدترین دور سے گزر رہا ہے

    لندن میں واقع عربی زبان کے آن لائن اخبار رای الیوم نے فلسطینی صحافی نادر صفدی کی ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں اسرائیل کے اندرونی حالات کا جائزہ لیا گیا ہے۔

    سعودی ولی عہد ایران کے برخلاف اسرائیل کو ریاض کا ممکنہ شراکت دار سمجھتے ہیں: صہیونی عہدیدار

    سعودی ولی عہد ایران کے برخلاف اسرائیل کو ریاض کا ممکنہ شراکت دار سمجھتے ہیں: صہیونی عہدیدار

    اسرائیل کی ملٹری انٹیلی جنس سروس کے سابق سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب کے ولیعہد، اس حکومت کو اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ممکنہ شراکت دار سمجھتے ہیں۔

    الاقصیٰ بریگیڈ نے صہیونیوں کے جرائم کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کر دیا

    الاقصیٰ بریگیڈ نے صہیونیوں کے جرائم کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کر دیا

    الاقصی بریگیڈ قدس اور غرب اردن کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کے بڑھتے حملوں کے مد نظر، کسی بھی طرح کے حالات کا مقابلہ کرنے کی تیاری کے لئے فوجی مشق منعقد کر رہی ہے۔

    یہودی شرپسند بھیس بدل کر قبلہ اول میں گھسنے کی کر رہے ہیں کوشش

    یہودی شرپسند بھیس بدل کر قبلہ اول میں گھسنے کی کر رہے ہیں کوشش

    ہفتے کی شام ایک یہودی آباد کار نے باب مجلس سے اسلامی لباس کے بھیس میں مسجد اقصیٰ پر حملہ کرنے کی کوشش کی۔

    اوپر جاؤ