کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 325 از 405 - فاران

    ماہ مبارک میں صہیونی شرپسندوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا عزم

    ماہ مبارک میں صہیونی شرپسندوں کے خلاف مزاحمت جاری رکھنے کا عزم

    حماس نے مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی حملوں کو روکنے کے لیے اپنی مسلسل کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ فلسطینی عوام اسرائیلی حملوں کو پسپا کرنے کے لیے ہر دم تیار ہیں۔

    مسجد الاقصیٰ کے نمازیوں پر تشدد کی عراق نے کی مذمت

    مسجد الاقصیٰ کے نمازیوں پر تشدد کی عراق نے کی مذمت

    عراق نے مسجد الاقصی اور فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کے ظالمانہ اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔

    عالمی برادری سے مسجد الاقصیٰ میں ہونے والے حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ

    عالمی برادری سے مسجد الاقصیٰ میں ہونے والے حملے کی مذمت کرنے کا مطالبہ

    عرب اور اسلامی ممالک نے جمعہ کے روز مسجد اقصیٰ پر قابض اسرائیلی فوج کے دھاوے کی مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں سینکڑوں افراد زخمی اور گرفتار کئے گئے ہیں۔

    مسجد الاقصیٰ پر کیے گئے حملے میں تاحال 224 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع

    مسجد الاقصیٰ پر کیے گئے حملے میں تاحال 224 فلسطینیوں کے زخمی ہونے کی اطلاع

    جمعہ کو فجر سے قبل اسرائیلی سکیورٹی فورسز مقبوضہ بیت المقدس میں واقع مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہو گئیں جہاں ہزاروں فلسطینی رمضان کے مقدس مہینے میں نماز کے لیے جمع تھے۔

    سخت پابندیوں کے باوجود 50 ہزار فلسطینیوں نے بیت المقدس میں نماز جمعہ ادا کی

    سخت پابندیوں کے باوجود 50 ہزار فلسطینیوں نے بیت المقدس میں نماز جمعہ ادا کی

    اسرائیلی فوج اور پولیس کی طرف سے کڑی پابندیوں اور جمعہ کے روز بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے خلاف ریاستی دہشت گردی کی کارروائیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں ‌نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔

    اسرائیلی فوج قبلہ اول پر ٹوٹ پڑی، نمازیوں کو کر دیا زخمی

    اسرائیلی فوج قبلہ اول پر ٹوٹ پڑی، نمازیوں کو کر دیا زخمی

    اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان مسجد اقصیٰ میں ہونے والی جھڑپوں میں کم از کم 67 فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں۔

    اسرائیلی دہشت گردی، دو ہفتوں میں 17 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

    اسرائیلی دہشت گردی، دو ہفتوں میں 17 فلسطینی شہید، سیکڑوں زخمی

    رواں ماہ [اپریل] میں مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی جب کہ مزاحمتی کارروائیوں کے نتیجے میں 3 آباد کار ہلاک اور 34 زخمی ہوگئے۔

    صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا

    صہیونی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان دم توڑ گیا

    زخمی نوجوان کی جان بچانے کے لیے اسپتال میں اس کی سرجری بھی کی گئی۔

    صہیونی صدر نے اپنی بے بسی کا اعتراف کر لیا

    صہیونی صدر نے اپنی بے بسی کا اعتراف کر لیا

    صیہونی حکومت کے صدر کا کہنا ہے کہ حالیہ آپریشنز بہت ہی دردناک تھے۔

    اوپر جاؤ