کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 326 از 405 - فاران

    عراقی کردستان سے اسرائیل کے لئے طیارے کی خفیہ پرواز

    عراقی کردستان سے اسرائیل کے لئے طیارے کی خفیہ پرواز

    عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ عراقی کردستان کے اربیل سے مقبوضہ فلسطین کی جانب نا معلوم طیارے نے اڑان بھری ہے۔

    اسرائیلی فوج نے فلسطینی بچے کو شہید کر کے لاش قبضے میں لے لی

    اسرائیلی فوج نے فلسطینی بچے کو شہید کر کے لاش قبضے میں لے لی

    وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسے ایک 14 سالہ بچے کی موت کی اطلاع ملی تھی جسے اسرائیلی افواج نے بیت المقدس کے مغرب میں حوسان پر جارحیت کے دوران گولی مار دی تھی۔

    رمضان کے پہلے عشرے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 174 روزہ دار گرفتار

    رمضان کے پہلے عشرے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 174 روزہ دار گرفتار

    پی سی ایچ آر نے رمضان کے آغاز سے لے کر اب تک 12 دنوں کے دوران (174) فلسطینی شہریوں کی گرفتاریوں کی نشاندہی کی۔

    صہیونیوں کو مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے: عیسائی پادری

    صہیونیوں کو مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دیں گے: عیسائی پادری

    عمانویل مسلم نے یہ بیان ایک ایسے وقت میں دیا ہے جب 14 رمضان المبارک کو یہودی انتہا پسند ایسٹر کی قربانی لانے اور قربانی کا جانور لانے پر خطیر رقم کے انعام کا اعلان کیا ہے۔

    قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، علامہ ساجد نقوی

    قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی، علامہ ساجد نقوی

    علامہ ساجد نقوی نے قبلہ اول پر اسرائیلی ناجائز قبضے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ قبلہ اول کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی

    صہیونی حکومت کا ہر میدان میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا: استقامتی گروہ

    صہیونی حکومت کا ہر میدان میں منہ توڑ جواب دیا جائے گا: استقامتی گروہ

    فلسطینی استقامتی گروہوں نے ایک بیان میں مختلف علاقوں خاص طور سے جنین میں فلسطینی عوام کی استقامت کی قدردانی کی ۔

    غرب اردن میں صہیونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں، ایک فلسطینی نوجوان شہید متعدد زخمی

    غرب اردن میں صہیونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان شدید جھڑپیں، ایک فلسطینی نوجوان شہید متعدد زخمی

    میڈیا ذرائع نے غرب اردن میں صیہونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہنے کی خبر دی ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ کچھ کو گرفتار کرلیا گیا ہے

    اسرائیلی فوج کا فلسطینی یونیورسٹی پر چھاپہ، طلبا اور اساتذہ پر تشدد

    اسرائیلی فوج کا فلسطینی یونیورسٹی پر چھاپہ، طلبا اور اساتذہ پر تشدد

    فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی نے کہا کہ دو طالب علم ربڑ کی کوٹیڈ دھاتی گولیوں سے زخمی ہوئے اور اندھا دھند آنسوگیس کی شیلنگ سے دم گھٹنے کے درجنوں واقعات پیش آئے۔

    لیبی کھلاڑیوں کا اسرائیلی ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار، حماس کا خراج تحسین

    لیبی کھلاڑیوں کا اسرائیلی ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار، حماس کا خراج تحسین

    اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے لیبیا کی قومی فٹ بال ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے اسرائیلی کھلاڑیوں کا مقابلہ کرنے سے انکار پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔

    اوپر جاؤ