مقبوضہ فلسطین کے حالیہ واقعات اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ مغربی کنارے کا جنین علاقہ مسلحانہ مزاحمت کا مرکز بن گیا ہے۔
لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے جنرل سکریٹری نے کہا ہے جو کچھ فلسطین میں ہو رہا ہے اس کا اسرائیل کے مستقبل پر اثر پڑے گا۔
یورپی یونین کے 15 رکن ممالک نے یورپی کمیشن سے فلسطین کے لیے ہنگامی امداد کی فراہمی میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا، جسے "کچھ نصابی کتب کے مواد پر تنازعہ، اور ان میں یہود مخالف تحریریں ہونے کے الزامات" کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا تھا۔
ریاست نیو جرسی کی پرنسٹن یونیورسٹی میں پیر کے روز ایک قرارداد پر رائے شماری کی گئی جس میں یونیورسٹی کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ کیٹرپلر کمپنی کا بائیکاٹ کرے۔
مقبوضہ ویسٹ بینک میں ایک بار پھر شہادت پسندانہ کاروائی ہوئی۔ ایک فلسطینی نے ویسٹ بینک کے عسقلان شہر میں صیہونی پلیس کے ایک کارندے پر حملہ کیا جس میں وہ زخمی ہوگیا۔
مزاحمت کی حمایت اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے خلاف سرگرم فرنٹ نے اردنی ہیروایاس الزمر کے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے
کل اتوار کو اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں ایک فلسطینی خاتون کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
مقامی ذرائع نے بیت لحم کے جنوب میں الخضر قصبے میں قابض فوج کی گولیوں سے شدید زخمی ہونے کے نتیجے میں 21 سالہ نوجوان محمد علی غنیم کی موت کی تصدیق کی ہے۔
صیہونی فوجیوں نے جنین کیمپ پر چڑھائی کی لیکن فلسطینی مجاہدین کی استقامت کے سامنے انہیں پسپائی اختیار کرنا پڑی۔