فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے دھاوے کے بعد ایک شہری کی لاش جنین کے سرکاری اسپتال لائی گئی
وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے اپنے اماراتی ہم منصب عبداللہ بن زاید آل نھیان کو خطے میں اسرائیلی دشمن کی موجودگی پر سخت الفاظ میں تنبیہ کی ہے۔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے عالمی یوم القدس کی آمد کے موقع پر 14 رمضان کو منعقد ہونے والی عظیم الشان آل پارٹیز کانفرنس کی دعوتی مہم کا آغاز کر دیا گیا۔
اسلامی جہاد کے شعبہ سیاسی امور کے سربراہ محمد الھندی نے کہا کہ تل ابیب میں کیا جانے والا فدائی حملہ اسرائیل پر کاری ضرب ہے۔
یمن کے بھگوڑے-مستعفی صدر منصور ہادی نے محمد بن سلمان کے حکم پر [مبینہ] اقتدار سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے تمام تر اختیارات "صدارتی قیادت کونسل" کو تفویض کئے ہیں۔
امریکی افواج کے چیف آف جوائنٹ اسٹاف نے سینٹ کے اجلاس میں کہا کہ ایران خطے کا نظام اپنے مفاد میں بدلنا چاہتا ہے۔
اردن نے حالیہ دنوں میں فلسطین کی سرزمین پر صیہونی حکومت کی طرف سے کشیدگی بڑھانے والے اقدامات منجملہ ماہ رمصان میں مسجد الاقصی کے صحن کے اندر پلیس کی حفاظت میں انتہاپسند صیہونیوں کے اشتعال انگیز انداز میں داخلے کی مذمت کی۔
50 سال سے کم عمر کے مردوں کو مسجد اقصیٰ میں اگلے جمعہ کی نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت مغربی کنارے میں بستیوں کی تعمیر جاری رکھے گی۔