کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 329 از 405 - فاران

    اسرائیلی فوج کا دو ہفتوں میں فلسطینیوں کے 10 حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

    اسرائیلی فوج کا دو ہفتوں میں فلسطینیوں کے 10 حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

    کوچاوی نے دعویٰ کیا کہ "انٹیلی جنس معلومات اور فوج کی کارروائیوں کی بدولت گذشتہ دو ہفتوں میں کم از کم 10 فلسطینی حملوں کو روکا گیا ہے۔

    ایران کی اسرائیلی ریاست کو دھمکی، اربیل حملہ یاد دلایا

    ایران کی اسرائیلی ریاست کو دھمکی، اربیل حملہ یاد دلایا

    انہوں نے مزید کہا کہ جس حکومت نے اپنے قیام کے پہلے دن سے ہی القدس پر قبضہ کر رکھا ہے اس نے ایسے حالات پیدا کرنے کی کوشش نہیں کی جس سے اس خطے کی صورتحال معمول پر آئے۔ ایران کا ردعمل ہمیشہ صیہونی حکومت کے خلاف واضح رہا ہے۔

    فلسطین میں بچوں کا قومی دن، 2015ء کے بعد 9 ہزار نونہال پابند سلاسل

    فلسطین میں بچوں کا قومی دن، 2015ء کے بعد 9 ہزار نونہال پابند سلاسل

    فلسطینی اسیران کلب نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکام نے 2015 سے لے کر مارچ 2022 کے آخر تک 9000 سے زائد فلسطینی بچوں کو گرفتار کیا ہے۔

    اسرائیل اور امارات کے درمیان بحری شعبے میں باہمی تعاون کا معاہدہ

    اسرائیل اور امارات کے درمیان بحری شعبے میں باہمی تعاون کا معاہدہ

    ایجنسی نے بتایا کہ توانائی اور انفراسٹرکچر کے وزیر سہیل المزروعی نے متحدہ عرب امارات کی طرف سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے اور دونوں طرف سے متعدد عہدیداروں کی موجودگی میں وزیر مواصلات میرو میکیلی نے دستخط کیے۔ 

    مراکش نے اسرائیل کے لیے ہفتہ وار پروازوں میں اضافے کی منظوری دے دی

    مراکش نے اسرائیل کے لیے ہفتہ وار پروازوں میں اضافے کی منظوری دے دی

    چینل کے مطابق سیاحت کی رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ تقریباً 80 لاکھ اسرائیل  سے باہر بین الاقوامی سیاحتی مقامات کا سفر کرتے ہیں اور اسی لیے مراکش ان میں سے سب سے بڑی تعداد کو اپنی طرف متوجہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

    رمضان میں جنگ کا خطرہ/ اسرائیل نے آئرن ڈوم سسٹم فعال کر دیا

    رمضان میں جنگ کا خطرہ/ اسرائیل نے آئرن ڈوم سسٹم فعال کر دیا

    غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے اطراف میں آئرن ڈوم سسٹم کو مکمل طور پر آمادہ اور فعال کر دیا گیا۔

    مسجد الاقصیٰ میں فلسطینی روزہ داروں پر صہیونی فوجیوں کا حملہ، 19 فلسطینی زخمی

    مسجد الاقصیٰ میں فلسطینی روزہ داروں پر صہیونی فوجیوں کا حملہ، 19 فلسطینی زخمی

    صیہونی فوجیوں کی جانب سے مسجد الاقصیٰ کے قریب ماہ رمضان کی دعائیہ رسومات پر دھاوے کے بعد متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔

    اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کی امیر قطر سے ملاقات

    اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے وفد کی امیر قطر سے ملاقات

    اسماعیل ھنیہ نے امیر قطر کوغزہ کی تازہ صورت حال بالخصوص معاشی پابندیوں کے باعث شہریوں کو درپیش مشکلات سے تفصیل سے آگاہ کیا۔

    مارچ کے دوران 821 مزاحمتی کارروائیوں میں 20 شہید اور 12 صہیونی ہلاک

    مارچ کے دوران 821 مزاحمتی کارروائیوں میں 20 شہید اور 12 صہیونی ہلاک

    رپورٹ کے مطابق مقبوضہ مغربی کنارے اور مقبوضہ اندرونی علاقوں میں 2017 کے بعد سے ایک ماہ کے دوران قابض فوج کے ہاتھوں ہلاکتوں کی اتنی بڑی تعداد نہیں دیکھی گئی۔

    اوپر جاؤ