بحرین میں عوام نے ایک بار پھر صیہونی حکومت کے پرچم کو آگ لگائی۔
اردن میں کل جمعہ کے روز ہزاروں شہریوں نے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی مزاحمت کی حمایت کریں اور غاصبانہ ریاست کے ساتھ تعلقات معمول پر آنے کو مسترد کریں۔
اسرائیلی ریاست کے وزیر دفاع بینی گینٹز نے خاص طور پر چاقو کے حملوں کو روکنے میں قابض ریاست کے سیکیورٹی اور فوجی اداروں کی نااہلی کا اعتراف کیا۔
قابض اسرائیلی فوج نے کل جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں عرابہ چوک میں ایک کار میں سوار تین فلسطینی نوجوانوں کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
میڈیا ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ جنین کمیپ پر صیہونی فوجیوں کے حملے کے نتیجے میں تین فلسطینی شہید ہوگئے۔
جہاد اسلامی فلسطین کے رہنما نے یوم الارض کی مناسبت سے ایک خصوصی انٹرویو میں اپنے مسلمہ حقوق کے حصول کے لئے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مسلحانہ مجاہدت جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
صیہونی حکومت کے فوجیوں نے بنی براک میں شہادت پسندانہ کارروائی انجام دینے والے فلسطینی جوان ضیاء حمارشہ کے مکان پر حملہ کر دیا۔
فلسطین کے اعداد و شمار کے ادارے کا کہنا ہے کہ غاصبوں نے ہماری 85 فیصد سرزمین پر قبضہ کر لیا ہے۔
تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے تل ابیب میں انجام پانے والے اس استقامتی کارروائی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ آپریشن ان خونریزیوں اور قتل عام کا فطری جواب ہے جو غاصب صیہونی حکومت انجام دے رہی ہے۔