اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ فدائی حملے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے ہیں جب کہ فائرنگ کے دوران حملہ آوروں کو بھی شہید کر دیا گیا ہے۔
فلسطینی تحریکوں حماس اور جہاد اسلامی نے مقبوضہ نقب کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ بعض ملکوں کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے انعقاد کی شدید مذمت کی ہے۔
اخبار کی طرف سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں جس کا عنوان یوکرین کی افراتفری ہے نے یوکرینی افواج کی حمایت میں خفیہ اسرائیلی شرکت کے بارے میں بات کی۔
کویتی محقق عبداللہ الموسوی آئندہ ماہ رمضان کے دوران "فلسطین منٹ" پروگرام کا ایک نیا سلسلہ شروع کریں گے۔
عرب اور اسلامی دنیا کو مخاطب کرتے ہوئے حماس نے بیان میں اپیل کی ہے کہ بین الاقوامی پلیٹ فارمز پر قابض اسرائیل کے نسل پرستانہ اقدامات رکوانے کی خاطر دباؤ بڑھایا جائے‘‘۔
عراق کے ایک سابق رکن پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ عراقی کردستان کے علاقے کا 40 فیصد تیل اسرائیل جاتا ہے۔
فلسطین کی جہاد اسلامی تحریک کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ صرف ایران ہی فلسطینی مزاحمت کا سچا حامی ہے۔
درخواست پر اقوام متحدہ کے جواب میں لکھا گیا کہ براہ کرم متعلقہ جنرل اسمبلی اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق تصویر نمبر 43 کو حذف کر دیں۔
عبرانی اخبار نے شہید فلسطینی بچے کی شہادت کے مناظر کو المناک اور خوفناک قرار دیا۔