کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 334 از 405 - فاران

    اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدی جنگ کی تیاری میں مصروف

    اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدی جنگ کی تیاری میں مصروف

    اسرائیلی جیلوں میں مقید قیدی اپنے حقوق کے حصول کے لیے ایک ایسی جنگ کی تیاری کر رہے ہیں، جو 2004 کے بعد سب سے بڑی ہے۔

    مقبوضہ فلسطین میں فدائی حملے، 4 صہیونی واصل جہنم

    مقبوضہ فلسطین میں فدائی حملے، 4 صہیونی واصل جہنم

    جنوبی فلسطین کے مقبوضہ شہر بیرسبع  میں ایک فلسطینی نوجوان کی جانب گاڑی کی ٹکر سے صہیونیوں کو روندنے اور چھرا گھونپنے کی کارروائی میں 4 صہیونی آباد کار ہلاک ہوگئے۔

    غزہ کے محصورین کے لیے قطر کی مالی امداد جاری

    غزہ کے محصورین کے لیے قطر کی مالی امداد جاری

     غزہ کے غریب اور مستحق شہریوں کے لیے قطر کی طرف دی جانے والی نقد امداد منگل کے روز بنکوں اور ڈاک خانے کے ذریعے جاری کی جائے گئی۔

    فلسطین کے حوالے سے دنیا کا دوہرا معیار ناقابل قبول ہے: عرب پارلیمان

    فلسطین کے حوالے سے دنیا کا دوہرا معیار ناقابل قبول ہے: عرب پارلیمان

    العسومی کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام کے مسئلے پر بین الاقوامی ردعمل اور روسی- یوکرینی بحران کی پیش رفت دوہرے معیار کی واضح مثال ہے۔

    اسرائیل ایران اور حزب اللہ کی جوابی کارروائی کے خوف سے بڑی مقدار میں اسلحہ خرید رہا ہے

    اسرائیل ایران اور حزب اللہ کی جوابی کارروائی کے خوف سے بڑی مقدار میں اسلحہ خرید رہا ہے

    صہیونی ریاست پر اسلامی جمہوریہ ایران اور حزب اللہ لبنان کے انتقام کا خوف پوری طرح طاری ہے۔

    بیت المقدس کا فلسطینی گورنر ضمانت پر اسرائیلی جیل سے رہا

    بیت المقدس کا فلسطینی گورنر ضمانت پر اسرائیلی جیل سے رہا

    القدس گورنریٹ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں گورنر عدنان غیث کی رہائی کے بعد کہا گیا کہ قابض ریاست لازمی طور پر ختم ہونے والی ہے، اور جب تک القدس پر قبضہ ہے فلسطینیوں کی جدوجہد نہیں رکے گی۔

    اسرائیل کا وجود ناجائز اور قابض و ظالم سے زیادہ کچھ نہیں، علامہ ساجد نقوی

    اسرائیل کا وجود ناجائز اور قابض و ظالم سے زیادہ کچھ نہیں، علامہ ساجد نقوی

    علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست جس کا وجود ناجائز ہے، عالمی استعمار مسلسل اس ناجائز ریاست کی پشت پناہی کئے ہوئے ہے، صیہونیت نے انسانیت سوز مظالم کی تمام حدیں پار کر دیں

    فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی زحمی

    فلسطینی کی شہادت پسندانہ کارروائی، ایک صیہونی زحمی

    مقبوضہ فلسطین کے قدس شہر میں ایک فلسطینی نے شہادت پسندانہ کارروائی کی جس میں غیر قانونی طور پر بسایا ہوا ایک صیہونی زخمی ہو گیا۔

    مرزوق الغانم کابین الپارلیمانی یونین سے اسرائیلی وفد کو نکالنے کامطالبہ

    مرزوق الغانم کابین الپارلیمانی یونین سے اسرائیلی وفد کو نکالنے کامطالبہ

    الغانم نے نشاندہی کی کہ روسی یوکرائنی بحران کو ایک معیار کے ساتھ نمٹنا جائز نہیں ہے جبکہ اسرائیلی حملوں سے بالکل مختلف معیار کے ساتھ نمٹا جا سکتا ہے۔

    اوپر جاؤ