کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Monday - 23 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 335 از 404 - فاران

    اربیل میں صہیونی ٹھکانے پر حملہ مضبوط ہدف تھا/ دشمن کے ساتھ مقابلے کے لیے تیار ہیں: ایران

    اربیل میں صہیونی ٹھکانے پر حملہ مضبوط ہدف تھا/ دشمن کے ساتھ مقابلے کے لیے تیار ہیں: ایران

    قاآنی نے اس بات پر زور دیا کہ امریکی اب مزاحمتی دھڑوں سے خوفزدہ ہیں، ایرانی مسلح افواج دشمنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

    صہیونی فوجیوں کی براہ راست گولیوں سے تین فلسطینی نوجوان شہید

    صہیونی فوجیوں کی براہ راست گولیوں سے تین فلسطینی نوجوان شہید

    اسرائیلی قابض فوج (IOF) نے منگل کی صبح مغربی کنارے اور صحرائے نقب میں الگ الگ واقعات میں تین فلسطینی نوجوان شہید کر دیے۔

    سعودی عرب کی حکومت ظلم و بربریت میں یزید و معاویہ اور فرعون کے راستے پر گامزن: علامہ ذاکر جعفری

    سعودی عرب کی حکومت ظلم و بربریت میں یزید و معاویہ اور فرعون کے راستے پر گامزن: علامہ ذاکر جعفری

    مولانا ذاکر جعفری نے مزید کہا: سعودی عرب کی حکومت امریکہ و اسرائیل نواز ظالم و جابر حکومت اسلام کا لبادہ اوڑھ کر امریکہ اور اسرائیل کی خدمت کررہی ہے۔

    نامعلوم ہیکروں کا اسرائیل کی سرکاری ویب سائٹس پر بڑا سائبر حملہ

    نامعلوم ہیکروں کا اسرائیل کی سرکاری ویب سائٹس پر بڑا سائبر حملہ

    کل سوموار کے روزاسرائیل نے اعلان کیا کہ اسے ایک سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے جس نے متعدد سرکاری ویب سائٹس کو متاثر کیا۔

    جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا

    جارج ٹاؤن یونیورسٹی کے طلباء نے اسرائیل کو نسل پرست ریاست قرار دیا

    امریکا کی جارج ٹاؤن یونیورسٹی میں گریجویشن کے طلباء کے ایک وسیع اتحاد نے "اسرائیل" کو ایک نسل پرست ریاست قرار دیا۔

    ایران کی جوہری تنصیبات میں تخریب کاری کی اسرائیلی سازش ناکام

    ایران کی جوہری تنصیبات میں تخریب کاری کی اسرائیلی سازش ناکام

    ٹیلی ویژن کی طرف سے اعلان کیا گیا کہ موساد نے فردو ایٹمی تنصیب میں سینٹری فیوج ڈیپارٹمنٹ کے ایک ٹیکنیشن تک پہنچنے کی کوشش کی۔

    دو ہفتے میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 8 فلسطینی شہید، درجنوں مکانات مسمار

    دو ہفتے میں صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں 8 فلسطینی شہید، درجنوں مکانات مسمار

    اس رپورٹ میں 22 فروری کو جنوبی بیت اللحم کے الخادر علاقے میں ایک 13 سال کے فلسطینی لڑکے کی صیہونی پلیس کے ہاتھوں شہادت کا بھی ذکر کیا گیا ہے۔

    مراکش سے صہیونی ریاست کے لیے پہلی براہ راست پرواز

    مراکش سے صہیونی ریاست کے لیے پہلی براہ راست پرواز

    "اسرائیلی رابطہ" کے دفتر نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں اطمینان کا اظہار کیا کیونکہ اس نئی لائن کا مطلب ہے زیادہ سیاح اور زیادہ سے زیادہ میل جول کے لیے نئے تعلقات کو فروغ دینا ہے۔

    فلسطین میں رمضان کے دوران اسرائیل مخالف مزاحمت تیز ہونے کا خدشہ

    فلسطین میں رمضان کے دوران اسرائیل مخالف مزاحمت تیز ہونے کا خدشہ

    عبرانی ذرائع ابلاغ نے بتایا اسرائیلی داخلی سلامتی سروس "شن بیٹ" کے سربراہ "رونن بار" نے آئندہ اپریل میں ماہ رمضان کے دوران فلسطینیوں کے ساتھ جھڑپوں کے امکان سے خبردار کیا۔

    اوپر جاؤ