عبرانی چینل سیون نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان جنگ کے آغاز کے بعد سے یہ ایک دن میں اسرائیل پہنچنے والے تارکین وطن کی ریکارڈ تعداد ہے۔
مقبوضہ قدس میں شہری تعمیر کی کمیٹی نے اس شہر میں 730 نئے صیہونی مکانات کی تعمیر کے منصوبے کو منظوری دے دی ہے۔
اس راکٹ حملے کے بعد امریکی چھاونی الحریر میں خطرہ کا سائرن بجنے لگا جسکے نتیجے میں اس بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پروازوں کا سلسلہ روک دیا گیا۔
امریکی نائب وزیر خارجہ وکٹوریہ نولینڈ نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ روس پر عائد اقتصادی پابندیوں میں شامل ہو۔
خبر رساں میڈیا کے مطابق، سعودی عرب نے "دہشت گردی" سے متعلق جرائم کے الزام میں ایک دن میں 81 افراد کو پھانسی دے دی ہے۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے سرپرست اراکین نے کراچی پریس کلب میں ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہونے والے سیکرٹری رضوان بھٹی اور ان کے ساتھیوں کو مبارکباد دی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اسرائیلی ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ بلڈنگ کمیٹی نے مقبوضہ بیت المقدس میں بیت حنینا کی زمین پر تعمیر ہونے والی "پسگت زیف" بستی میں 730 سیٹلمنٹ یونٹس کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔
مسجد ابراہیمی کے ڈائریکٹر غسان الرجبی نے کہا کہ گزشتہ سال 10 اگست سے قابض فوج نے مسجد کے اطراف میں یہودیت کی خطرناک ترین سکیموں پر عمل درآمد شروع کر دیا ہے۔
عبرانی ریڈیو سٹیشن ’کان‘ نے جمعرات کو کہا کہ اسرائیل بحرین میں ایک افسر کو فوجی اتاشی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے لیے مقرر کرے گا۔