اسرائیل ڈیفنس ویب سائٹ نے بتایا کہ بجٹ میں 1.5 ٹریلین ڈالر شامل ہیں جن میں امریکی دفاعی نظام کے لیے 730 ارب ڈالر شامل ہیں جبکہ بجٹ میں ایک ارب ڈالر کی رقم میں ڈوم سسٹم کے لیے سپورٹ کی منظوری بھی شامل ہے۔
فلسطینی امور اسیران کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قابض فوج نے غرب اردن اور القدس میں گھر گھر تلاشی کے دوران 42 افراد کو حراست میں لے لیا۔
کویتی وزیر خارجہ احمد الناصر نے مقبوضہ فلسطین میں قابض اسرائیل کے ان جرائم کا ذمہ دار ٹھہرانے میں اپنے ملک کے مضبوط موقف کی تصدیق کی۔
بدھ کے روز فرانسیسی حکومت نے فرانسیسی صدر عمانوئل میکرون کی ہدایات کی بنیاد پر ٹولوز (جنوب مغرب) شہر میں سرگرم تنظیم "فلسطین جیت جائے گی" ایسوسی ایشن کو تحلیل کر دیا۔
اسلامک فرنٹ کے عہدیدار ایمن ابوالرب نے بدھ کے روز ایک تحریری پریس بیان میں کہا کہ ترکی میں صیہونی رہ نماوں کے استقبال میں خاص طور پر جارحیت اور دہشت گردی میں اضافے کے ساتھ ترکی میں اسرائیلی صدر کا استقبال ناقابل قبول ہے۔
حماس کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی لیڈروں کا ہمارے برادر مسلمان اور عرب ملکوں میں استقبال ہمارے لیے تشویش کا باعث ہے۔
متحدہ عرب امارات نے اپنے نئے غاصبانہ منصوبے کے تحت یمن کے جزیرہ سقطری میں صیہونی عناصر کی رہائش کے لئے کالونیوں کی تعمیر کا کام شروع کر دیا ہے۔
فلسطین کی وزارت خارجہ نے بین الاقوامی مسائل اور تنازعات کے سلسلے میں عالمی برادری کے دوہرے معیارات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
مغربی کنارے میں صہیونی فوجیوں کی گولی لگنے کے نتیجے میں آج ایک فلسطینی نوجوان شہید ہو گیا۔