کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Sunday - 22 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 34 از 404 - فاران

    طولکرم میں مزاحمت کاروں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    طولکرم میں مزاحمت کاروں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

    فلسطینی میڈیا نے منگل کی صبح مغربی کنارے میں مزاحمتی جنگجوؤں اور قابض فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع دی۔

    ابو عبیدہ: صیہونی دشمن کے قیدیوں کی رہائی تاحکم ثانی ملتوی کر دی گئی

    ابو عبیدہ: صیہونی دشمن کے قیدیوں کی رہائی تاحکم ثانی ملتوی کر دی گئی

    حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    یروشلم پوسٹ: حماس کا موقف ٹرمپ کے لیے ایک پیغام ہے

    یروشلم پوسٹ: حماس کا موقف ٹرمپ کے لیے ایک پیغام ہے

    ایک صہیونی اہلکار نے منگل کی صبح ایک اسرائیلی اخبار کو بتایا کہ حماس کا جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں خلل ڈالنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

    ٹرمپ: غزہ سے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو جہنم کے دروازے کھل جائیں گے

    ٹرمپ: غزہ سے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا گیا تو جہنم کے دروازے کھل جائیں گے

    منگل کی صبح امریکی صدر نے حماس تحریک کو دھمکی دی کہ اگر اس نے ہفتے کی دوپہر تک اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو وہ جنگ بندی منسوخ کر دیں گے۔

    مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت میں شدت، جھڑپیں، چھاپے اور گرفتاریاں

    مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت میں شدت، جھڑپیں، چھاپے اور گرفتاریاں

    قابض اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں اپنی فوجی کارروائیاں تیز کرتے ہوئے کئی شہروں ،قصبوں اور پناہ گزین کیمپوں پر دھاوا بول دیا۔مختلف علاقوں میں مزاحمت کار وں کی طرف سے مسلح تصادم اور گرفتاری کی بھی اطلاعات ہیں۔

    صہیونی جنرل: حماس کا ہتھیار ڈالنا ناممکن ہے

    صہیونی جنرل: حماس کا ہتھیار ڈالنا ناممکن ہے

    ایک اسرائیلی جنرل نے کہا کہ حماس کا ہتھیار ڈالنا اور اسے غیر مسلح کرنا حقیقت سے دور اور ناممکن عمل ہے، جبکہ اسرائیل کی فوج ایک سے زیادہ محاذوں پر لڑنے کے قابل نہیں ہے۔

    قطر کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

    قطر کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

    قطری حکومت نے اسرائیل کو پیغام بھیج کر صہیونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کو "سبوتاژ" کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور خبردار کیا گیا ہے کہ جنگ بندی خطرے میں ہے۔

    ٹرمپ: میں غزہ کی خرید و فروخت کے لیے پرعزم ہوں

    ٹرمپ: میں غزہ کی خرید و فروخت کے لیے پرعزم ہوں

    گزشتہ چند دنوں میں 15ویں مرتبہ امریکی صدر نے غزہ کی مالکیت حاصل کرنے کے لیے اپنے مبینہ منصوبے کو دہرایا ہے۔

    بن گویئر: ہم مشرق وسطیٰ کے لیے مضحکہ خیز بن چکے ہیں

    بن گویئر: ہم مشرق وسطیٰ کے لیے مضحکہ خیز بن چکے ہیں

    اسرائیلی حکومت کے مستعفی وزیر داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت مشرق وسطیٰ میں مضحکہ خیز بن چکی ہے۔

    اوپر جاؤ