کل 5105 آج 0
  • مطابق با: Monday - 19 - January - 2026
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 341 از 405 - فاران

    پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر ظالمانہ اور دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری/ پشاور کے المناک واقعہ کی مذمت

    پاکستان میں شیعہ مسلمانوں پر ظالمانہ اور دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری/ پشاور کے المناک واقعہ کی مذمت

    پاکستان میں شیعہ مسلمانوں کا قتل عام منظم سازش کے تحت جاری ہے اور پاکستانی حکام شیعہ مسلمانوں کے خلاف اس گھناؤنی سازش کو ناکام بنانے میں ناکام رہے ہیں ۔ شیعہ مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے میں پاکستانی حکومت اور پاکستانی عدلیہ نے سستی اور غفلت سے کام لیا ۔

    سعودی ولی عہد نے بھی چہرے سے نقاب ہٹا دی، غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کیا اعتراف

    سعودی ولی عہد نے بھی چہرے سے نقاب ہٹا دی، غاصب اسرائیل کے ساتھ تعلقات کا کیا اعتراف

    سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان کھلی اور خفیہ تعلقات میں تبدیلی کے اشارہ کے بعد آخر کار اس ملک کے ولی عہد بن سلمان نے اسرائیل کے بارے میں شاہی حکومت کے اصل موقف کا اعتراف کرلیا ہے۔

    القدس انٹرنیشنل ویک پر عراق میں القدس تقریبات کے انعقاد کا اعلان

    القدس انٹرنیشنل ویک پر عراق میں القدس تقریبات کے انعقاد کا اعلان

    "عراق میں مسلم اسکالرز کی انجمن" نے القدس انٹرنیشنل ویک کے ساتھ متعدد تقریبات، سرگرمیوں اور علما کی طرف سے خصوصی بیانات شائع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

    سعودی عرب اسرائیل کو ایک ’’ممکنہ اتحادی/ ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے سے چھٹکارا نہیں پا سکتے: بن سلمان

    سعودی عرب اسرائیل کو ایک ’’ممکنہ اتحادی/ ایران اور سعودی عرب ایک دوسرے سے چھٹکارا نہیں پا سکتے: بن سلمان

    سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اسرائیل ہمارے لیے دشمن نہیں بلکہ ممکنہ اتحادی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایران اور سعودی عرب کو مل جل کر رہنا چاہیے۔

    اسرائیل بین الاقوامی بحران کا فائدہ اٹھا کر جرائم کا ارتکاب کررہا ہے: ریاض المالکی

    اسرائیل بین الاقوامی بحران کا فائدہ اٹھا کر جرائم کا ارتکاب کررہا ہے: ریاض المالکی

    ریاض المالکی نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل موجودہ بین الاقوامی بحران کے استحصال کے خلاف، فلسطینی عوام اور ان کے حقوق کے خلاف جرائم میں اضافے کے ساتھ ساتھ امن کے مواقع ضائع کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حقوق دبانے کی سازش کر رہا ہے۔

    گزشتہ ماہ القدس میں اسرائیلی فوج کے تشدد سے 200 شہری زخمی،191 گرفتار

    گزشتہ ماہ القدس میں اسرائیلی فوج کے تشدد سے 200 شہری زخمی،191 گرفتار

    فروری کے دوران مقبوضہ بیت المقدس میں قابض حکام  کے ہاتھوں خلاف ورزیوں کے بارے میں "یورپینز فار یروشلم" کی ماہانہ رپورٹ میں اس بات کی نشاندہی کی گئی ہے کہ قابض فوج نے 1372 خلاف ورزیاں کیں۔

    اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں مزید تین فلسطینی شہید

    اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں مزید تین فلسطینی شہید

    قابض اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں مزید تین فلسطینی شہری شہید ہوگئے۔

    صہیونی سازشوں سے مقابلے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری ہے: صدر ایران

    صہیونی سازشوں سے مقابلے کے لئے عالم اسلام کا اتحاد ضروری ہے: صدر ایران

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے غاصب صیہونی حکومت کے دشمنانہ اقدامات سے مقابلے کے لئے اسلامی ممالک اور امت اسلامیہ کے اتحاد و بھائی چارے پر زور دیا ہے۔

    اسرائیلی فوج کا معراج کی تقریب پر حملہ،37 فلسطینی زخمی

    اسرائیلی فوج کا معراج کی تقریب پر حملہ،37 فلسطینی زخمی

    قابض فوج نے "اسراء و معراج" کی تقریبات کے دوران ان علاقوں میں جمع ہونے والے شہریوں کے خلاف گرفتاریوں اور حملوں کی مہم شروع کی۔

    اوپر جاؤ