یمن کی مسلح افواج اور عوامی رضاکار فورسز نے صوبہ مآرب میں امریکہ کے دوسرے ڈرون کو بھی تباہ کر دیا ہے۔
مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں حزمہ چیک پوائنٹ کے قریب آباد کاروں کی گولی لگنے سے دو بھائی زخمی ہو گئے۔
بیان میں لاطینی امریکا کی یونیورسٹیوں سے اپنے اسرائیلی شراکت داروں اور "اسرائیل" کے ساتھ ملی بھگت کرنے والی یونیورسٹیوں کے ساتھ تعاون معطل کرنے کی درخواست کی ہدایت کی گئی ہے۔
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) کی قیادت میں ایران کا اسلامی انقلاب ایک معجزہ تھا۔
اسرائیلی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے 14 سالہ فلسیطنی بچے محمد صلاح کو اس کے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ، ریڈ کراس اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جیلوں کا دورہ کرنے کے لیے ایک فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی تشکیل دیں اور فلسطینی قیدیوں اور اسیران کے خلاف ہونے والی خلاف ورزیوں کا پتہ لگائیں۔
اس عہدے دار نے اپنا نام ظاہر نہ ہونے کی شرط پر بتایا کہ کھیل کے سارے شرائط بدل چکے ہیں اسکا ہمیں علم تھا ہم دیکھ رہے ہیں کہ شام کے صدر بشار اسد ایک نئے شام کی تعمیر کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور سب کچھ ہماری آنکھوں کے سامنے ہو رہا ہے۔
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں اسرائیلی فوج نے ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا۔
صہیونی ریاست کی جیل میں مزحمت کی نئی کارروائی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے فلسطینی قیدیوں کی حامی تنظیم نے کہا ہے کہ قیدی انتفاضہ کی نئی شکلوں کے ساتھ اسرائیل کے خلاف لڑیں گے۔