کل 5096 آج 0
  • مطابق با: Monday - 23 - June - 2025
  • بایگانی‌های خبریں - صفحه 343 از 404 - فاران

    شیخ جراح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 3 فلسطینی زخمی

    شیخ جراح پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 3 فلسطینی زخمی

    غاصب صہیونی حکومت کے فوجیوں نے ایک بار پھر مقبوضہ بیت المقدس کے شیخ جراح محلے پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3 فلسطینی زخمی ہوئے۔

    بیت المقدس فلسطین کی فتح اور نصرت کی علامت ہے: ممتاز فلسطینی عالم دین

    بیت المقدس فلسطین کی فتح اور نصرت کی علامت ہے: ممتاز فلسطینی عالم دین

    صلاح نے مزید کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ القدس کا مسئلہ ایک فاتح مسئلہ ہے، اور اسی وجہ سے ہم اس مقصد کے ساتھ ہیں اور اسی وجہ سے ہم فاتح ہیں۔

    القدس زندہ باد کا نعرہ لگانے والے معذور فلسطینی پر اسرائیلی فوجیوں کا تشدد

    القدس زندہ باد کا نعرہ لگانے والے معذور فلسطینی پر اسرائیلی فوجیوں کا تشدد

    گذشتہ روز قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک معذور فلسطینی شہری کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب اس نے القدس زندہ باد کا نعرہ لگایا۔

    حزب اللہ کا ڈرون، اسرائیل کے لئے قابوس بن گیا

    حزب اللہ کا ڈرون، اسرائیل کے لئے قابوس بن گیا

    اسرائیل کے ایک سینئر عہدیدار کا کہنا ہے کہ اب ہم کو ریڈار سے بچنے والے ڈرون طیاروں کا مقابلہ کرنے کی تیاری کرنی چاہئے۔

    کرونا نے اسرائیل میں لاشوں کے انبار لگا دیے، دو ہفتوں میں800 ہلاکتیں

    کرونا نے اسرائیل میں لاشوں کے انبار لگا دیے، دو ہفتوں میں800 ہلاکتیں

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ دو ہفتوں کے دوران کرونا وائرس سے 800 افراد کی موت کا اعلان کیا۔

    بینیٹ: ایران کے ساتھ نیا جوہری معاہدہ اسرائیل کے لیے زیادہ خطرناک ہوگا

    بینیٹ: ایران کے ساتھ نیا جوہری معاہدہ اسرائیل کے لیے زیادہ خطرناک ہوگا

    بینیٹ نے کابینہ کے ہفتہ وار اجلاس کے دوران مزید کہا کہ "ہم ایک معاہدے کے بارے میں بات کر رہے ہیں جو تقریباً ڈھائی سال تک جاری رہے گا، جس کے بعد ایران بغیر کسی پابندی کے جدید سینٹری فیوجز تیار اور انسٹال کر سکے گا۔"

    سابق صہیونی اٹارنی جنرل: اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے

    سابق صہیونی اٹارنی جنرل: اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے

    - صہیونی ریاست نے کئی ملین فلسطینی باشندوں کو - ان کے بنیادی حقوق نیز ان کے شہری حقوق سے - محروم کر رکھا ہے اور یہ وہی آپارتھائیڈ نظام اور نسلی امتیاز پر مبنی نظام حکومت ہے۔

    گذشتہ ہفتے 1243 یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

    گذشتہ ہفتے 1243 یہودی شرپسندوں کا قبلہ اول پر دھاوا

    گذشتہ ہفتے بارہ سو سے زاید یہودی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں مسجد اقصیٰ میں گھس کر مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔

    حسین الدیرانی: جنگ کی طوالت سے ظاہر ہوتا ہے کہ یمن میں مقاومت بہت گہری ہے

    حسین الدیرانی: جنگ کی طوالت سے ظاہر ہوتا ہے کہ یمن میں مقاومت بہت گہری ہے

    آسٹریلیا سے حسین الدیرانی نے یمن کے مسئلے پر اقوام متحدہ اور بعض ممالک کی مجرمانہ خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا: یمن کی جنگ کی طوالت اس حقیقت کا ثبوت ہے کہ عالمی استکبار کے مقابلے میں یمنی مقاومت کی جڑیں بہت گہری اور مضبوط ہیں۔

    اوپر جاؤ